Q3Urduنہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی ...... مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں:Aحیدر علی آتشBحسرت موہانیCناصر کاظمیDجون ایلیا
Q5Urduتہذیب الاخلاق رسالے کے مقابلے میں کون سا رسالہ نکلا:Aامداد الطالبینBامداد الافاقCاحیاء العلومDالفرقان
Q8Urduکلیات مکاتیب اقبال کے مرتب کون ہیں:Aخواجہ عبدالحمیدBپروفیسر یوسف سلیمCسید مظفر حسین برنیDوحید قریشی
Q11Urdu“Poetic” کا ترجمہ بوطیقا کے نام سے کس نے کیا:Aمولوی عبدالحقBجمیل جالبیCشمس الرحمان فاروقیDاختر حسین رائے پوری
Q13Urduگوتم نیلمبر، چمپا اور ہری شنکر قرۃ العین حیدر کے کس ناول کے کردار ہیں:Aمیرے بھی صنم خانےBپت جھڑ کی آوازCآگ کا دریاDچاندنی بیگم
Q15Urdu“آگ کا دریا” کتنی ہزار سالہ تاریخ پر محیط ہے:Aایک ہزار سالBدو ہزار سالCاڑھائی ہزار سالDتین ہزار سال
Q17Urduاکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون چیئر پرسن کون ہیں:Aکشور ناہیدBپروین شاکرCڈاکٹر نجیبہ عارفDزاہدہ حنا
Q19Urduمرزا سلامت علی دبیر کا بیٹا جو شاعر تھا، اس کا نام کیا ہے:Aمرزا محمد تقیBمرزا سلامت علیCمرزا جعفر اوجDمرزا زین العابدین
Q21Urduاردو میں اصول تخلیق کس کی تصنیف ہے:Aڈاکٹر وزیر آغاBڈاکٹر جمیل جالبیCایم سلطانہ بخشDڈاکٹر ابواللیث صدیقی
Q26Urduسب سے پہلے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کس نے دیا:Aگورنمنٹ آف انڈیاBگورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935Cگورنمنٹ آف پاکستانDگورنمنٹ آف مغلیہ سلطنت
Q31Urduدرست جملہ منتخب کریں:Aفریقین نے صلح کرلیBفریقوں نے صلح کرلیCفریقان نے صلح کرلیDفریق نے صلح کرلی
Q42Urduتذکرہ ریاض الفصحا کے مصنف کون ہیں:Aمیر تقی میرBمحمد حسین آزادCغلام ہمدانی مصحفیDشمس الرحمان فاروقی
Q43Urduسراج منیر کا تعلق کس ادبی تحریک سے ہے:Aاسلامی ادب کی تحریکBحلقہ ارباب ذوقCجدیدیتDترقی پسند تحریک
Q45Urdu“مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقدیر کا” یہ مصرعہ کس کا ہے:AغالبBمیر تقی میرCمحمد حسین آزادDعلامہ اقبال
Q48Urduپیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹختی تھی موجیں۔ فرات کی میر انیس کے شعر میں کون سی صنعت ہے:AتجنیسBحسن تعلیلCمراعاۃ النظیرDاستعارہ
Q49Urduخاکہ نگاری، خاکہ مستی اور خاکہ زنی کے مصنف کون ہیں:Aرشید احمد صدیقیBڈاکٹر اشفاق احمد ورکCسید وقار عظیمDاحمد ندیم قاسمی
Q51Urduقبالہ لکھوانا کا مطلب ہے:Aمکان یا جائیداد نام کرواناBتجارت شروع کرناCکسی کو طلاق دیناDکاروباری معاہدہ کرنا
Q52Urduغالب نے سب سے زیادہ خطوط کس کو لکھے:Aمیر مہدی مجروحBنواب یوسف علی خانCمنشی مرزا گوپال تفتہDنواب مصطفی خان شیفتہ
Q53Urduکشتی مسکین و جان پاک دیوار یتیم، علم موسیٰ بھی ہے “تیرے سامنے حیرت فروش” اس شعر میں کتنی تلمیحات ہیں:AایکBدوCتینDچار
Q55Urdu“غزل اردو شاعری کی آبرو” یہ قول کس کا ہے:Aکلیم الدین احمدBڈاکٹر وزیر آغاCالطاف حسین حالیDرشید احمد صدیقی
Q58Urduشاعر کی مختصر سوانح اور کس کے کلام کا ذکر کرنے والی کتاب کو کیا کہتے ہیں:AمجموعہBدیوانCنعت گوDتذکرہ
Q59Urduعرب کا چاند کس کو کہا جاتا ہے:Aعلی اختر نقویBشاہد احمد دہلویCمحمد خلیل الرحمٰن برقDسوامی کشمن پرشاد
Q61Urduہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں... دیکھیں اس سہرے سے کہہ دے کوئی بڑھ کر سہرا” یہ شعر کس سے متعلق مشہور سہرا لکھنے کے مقابلے میں کہا گیا:AآتشBذوقCغالبDمومن
Q64Urduدرست جملے کی نشاندہی کریں:Aدیکھنے اور سننے کا بڑا فرق ہےBدیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہےCدیکھنے اور سننے کا فرق بڑا ہےDدیکھنے اور سننے کا بڑا فرق پڑا ہے
Q68Urduفرانز فینن کی کتاب The Wretched of the Earth کا ترجمہ “افتادگان خاک” کے نام سے کس نے کیا:Aڈاکٹر انور سعیدBسید مظفر حسین برنیCڈاکٹر سجاد باقر رضویDڈاکٹر جمیل جالبی
Q70Urduہم سخن فہم ہیں غالب کی طرف دار نہیں... غالب، کیا یہ مقطع لیا گیا ہے:Aسہرا خوش بختBایک غزل سےCرباعی سےDایک خط سے
Q73Urduکون سا مکتب فکر لسانی ملاوٹوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے:Aترقی پسند تحریکBہنیتی تنقیدCجدیدیتDساختیات
Q79Urduدکن میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا:Aمولوی عبدالحقBنصیر الدین ہاشمیCمحی الدین قادریDعبد القادر سروری
Q80Urdu“لسانی تشکیلات” کا نعرہ افتخار جالب نے کہاں لگایا:Aایک تقریر میںBماخذ کے دیباچہ میںCمجموعہ کلام میںDرسالہ سب رس میں
Q66General Knowledgeنیو بلوم ٹیکسانومی کا سب سے بڑا درجہ کون سا ہے:AApplyingBAnalyzingCCreatingDEvaluating
Q75General KnowledgePlay way method of teaching has been emphasized in the scheme of the education of:ARealistsBNaturalistsCExistentialistsDPragmatists
Q77General KnowledgeSteam کا مطلب کیا ہے:Ascience, technology, engineering, Test, and mathBscience, technology, engineering, art and mathCStandardized Testing and Evaluation Method, engineering, art and mathDStatement, Technique, Explanation, Measurement