Skip to content
PPSC2024

Subject Specialist / Lecturer Urdu

Special Education Department Punjab

BS-17Punjab

Opening paper…

Urdu83 questions

Q1Urdu

اسرار خودی کی اشاعت کب ہوئی؟

  1. 1911
  2. 1913
  3. 1915
  4. 1919
Q2Urdu

اقبال کی 'رباعیات' پیام مشرق کے کس حصے میں ہیں؟

  1. لالہ طور
  2. افکار
  3. نقشِ فرنگ
  4. خردہ
Q3Urdu

'خطوطِ غالب' غالب کی اردو نثرنگاری کی شہرت کا تاج محل کس نے مرتب کیے؟

  1. خلیق انجم
  2. ڈاکٹر صابر
  3. حاتم علی مہر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q4Urdu

خوبی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

  1. ڈپٹی نذیر احمد
  2. رتن ناتھ سرشار
  3. مشتاق سجاد حسین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q5Urdu

ضرب المثل 'آپ کاج، مہاکاج' سے کیا مراد ہے؟

  1. اپنے کام کی خود تعریف کرنا
  2. اپنا کام اچھا لگتا ہے
  3. جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q6Urdu

شعری اصطلاح میں حسن یوسف ہے؟

  1. حسن تعلیل
  2. تلمیح
  3. صنعت الف ونشر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q7Urdu

کلیات مکاتیب اقبال کی کتنی جلدیں ہیں؟

  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5
Q8Urdu

شعر سے اشعار کیا ہے؟

  1. جمع الجمع
  2. واحد جمع
  3. جمع مکسر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q9Urdu

انجمن پنجاب کے سرپرست اعلیٰ کون تھے؟

  1. کرنل ہالرائیڈ
  2. الطاف حسین حالی
  3. اختر شیرانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q10Urdu

میرا چاند سو گیا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟

  1. مجاز مرسل
  2. استعارہ
  3. کنایہ
  4. تشبیہ
Q11Urdu

درالحکومت اور دارالسلطنت قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

  1. اسم ظرف زماں
  2. اسم ظرف مکاں
  3. اسم نکرہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q12Urdu

نگری نگری پھرا مسافر دنیا گول ہے صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

  1. ڈرامہ
  2. سفرنامہ
  3. خود نوشت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q13Urdu

انور مسعود کی تصنیف قطعہ کلامی کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟

  1. ظریفانہ قطعات
  2. تکونی قطعات
  3. مزاحیہ قطعات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q14Urdu

حلوے مانڈے کرنا سے کیا مراد ہے؟

  1. کسی کا نقصان کرنا
  2. اپنا فائدہ سوچنا
  3. کسی کی خوشامد کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q15Urdu

تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا، جادوہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

  1. قتیل شفائی
  2. ولی دکنی
  3. احمد فراز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q16Urdu

افسوس، ہائے ہائے کن الفاظ ہیں؟

  1. حروف استفہام
  2. حروف ندا
  3. حروف استجابت
  4. حروف تاسف
Q17Urdu

جب دو لفظوں کے بعض حروف مختلف ہوں اور ان میں ایک حرف سے زیادہ قریب المخرج ہوں یعنی ان کو ادا کرنے میں حلق کا ایک حصہ یا اس کے قریب کا حصہ کام میں لایا جائے؟

  1. تجنیس مضارع
  2. تجنیس محرف
  3. تجنیس تام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q18Urdu

اردو میں منقوط حروف کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 15
  2. 16
  3. 17
  4. 18
Q19Urdu

ضرب المثل مکمل کریں: نہ ساون سوکھے، نہ ______ ہرے

  1. سادوں
  2. بھاڑوں
  3. بہار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q21Urdu

ادبی و تحقیقی مجلہ دریافت کس ادارے کا ہے؟

  1. نیشنل یونیورسٹی آف لینگویجز اسلام آباد
  2. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد
  3. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q22Urdu

جس نظم میں پانچ پانچ مصرعے موجود ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. مسدس
  2. مخمس
  3. مربع
  4. دوہا
Q23Urdu

ادبی تنقید اور اسلوبیات میں اسلوب کے علاوہ ______ پر تنقیدی رائے ہے۔

  1. لسانیات
  2. فکشن
  3. اصناف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q24Urdu

اردو املا درست کریں؟

  1. ازدحام
  2. اژدہام
  3. ازدہام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q25Urdu

اردو کی ابتدا کس زبان سے ہوئی؟

  1. ترکی
  2. فارسی
  3. عربی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q26Urdu

ماہیا کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5
Q27Urdu

عبد اللہ قطب شاہ نے ادب کو گہوارہ بنایا؟

  1. ریاست ارونا چل پردیش کو
  2. ریاست بہار کو
  3. ریاست گولکنڈہ کو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q28Urdu

رونا، ہنسنا، جاگنا کونسا فعل ہے؟

  1. فعل لازم
  2. فعل متعدی
  3. مصدر لازم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q29Urdu

طرح دینا سے کیا مراد ہے؟

  1. چشم پوشی کرنا
  2. تیراکی کرنا
  3. خوش کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q30Urdu

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی بار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

  1. صنعت حسن تعلیل
  2. صنعت تضاد
  3. صنعت لف ونشر
  4. صنعت توشیح
Q31Urdu

کیا کیا خضر نے سکندر سے! اب کے رہنما کرے کوئی کس صنعت استعمال ہوئی ہے؟

  1. حسن تعلیل
  2. تلمیح
  3. صنعت لف ونشر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q32Urdu

یہ منہ اور مسور کی دال کا کیا مطلب ہے؟

  1. منہ میں پانی آنا
  2. لاچ کرنا
  3. نالائق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q33Urdu

اسم فاعل مفرد کی مثال کونسی ہے؟

  1. ظالم
  2. بازی گر
  3. جیب کترا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q34Urdu

اردو ادب کی تنقیدی تاریخ کس کی تحریر کردہ کتاب ہے؟

  1. رشید احمد
  2. سید احتشام حسین
  3. محمد حسین آزاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q35Urdu

اردو ادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے؟

  1. احمد ندیم قاسمی
  2. ناصر عباس نیر
  3. اکبر آلہ آبادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q36Urdu

'پیر فرتوت' کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟

  1. بیزار
  2. بہت بوڑھا
  3. گہرا ربط ہونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q37Urdu

ولی سے اقبال تک کے مصنف ہیں؟

  1. ڈاکٹر حسن رضوی
  2. ڈاکٹر سید عبداللہ
  3. ڈاکٹر شیخ اکرام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q38Urdu

اکبر الہ آبادی کے کلام کی نمایاں خوبی کیا ہے؟

  1. مغربی تہذیب پر تنقید
  2. مغربی تہذیب کا فروغ
  3. جدید ذہنیت کا فروغ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q39Urdu

کلام میں شاعر جب مناسبت والے الفاظ استعمال کرے تو کون سی صنعت کہلائے گی؟

  1. صنعت لف ونشر
  2. مراعات النظیر
  3. صنعت ترصیح
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q40Urdu

منوبھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر تھے۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟

  1. محمد بخش
  2. شبیر علی
  3. منیر احمد قریشی
  4. عبد الرشید قریشی
Q41Urdu

محمود شیرانی نے کس شاعر کو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر قرار دیا؟

  1. امیر خسرو
  2. مسعود سعد سلمان
  3. قلی قطب شاہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q42Urdu

تیشہ لفظ کس کی کتاب ہے؟

  1. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
  2. طفیل دارا
  3. خواجہ حسن نظامی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q43Urdu

آگے ناتھہ نہ پیچھے چگا عام ضرب المثل ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

  1. لاپرواہ
  2. بے کار
  3. لاوارث
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q44Urdu

سجاد باقر رضوی کے پہلے مجموعہ کلام 'تیشہ لفظ' کا دیباچہ کس معروف شاعر نے لکھا؟

  1. احمد فراز
  2. ناصر کاظمی
  3. داغ دہلوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q45Urdu

اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے؟

  1. محمد قلی قطب شاہ
  2. ولی دکنی
  3. امیر خسرو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q46Urdu

سعادت یار خان رنگین اور انشا کی وجہ شہرت کس قسم کی شاعری ہے؟

  1. ریختی
  2. واسوخت
  3. سوز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q47Urdu

'پنجاب میں اردو' کے مصنف کون ہیں؟

  1. حافظ محمود شیرانی
  2. سلیم اختر
  3. نصیر الدین ہاشمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q48Urdu

اردو میں ______ شاعری سے مراد ہے ذات باری تعالیٰ کے حضور بندے کی عرض داشت اور التجا اور اس کے حضور اپنی خواہش، تمنا اور دعا کا اظہار کرنا۔

  1. قصیدہ
  2. مناجات
  3. حمد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q49Urdu

محمد حسین آزاد زمانی اعتبار سے کس کے پیش روتے تھے؟

  1. الطاف حسین حالی
  2. ابراہیم زوق
  3. خواجہ حسن نظامی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q50Urdu

'کاوکاو سخت جانی ہائے تنہائی' نہ پوچھ، کس شاعر کے شعر کا مصرع ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. ناصر کاظمی
  3. جون ایلیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q51Urdu

اردو کلاسیکی ادب کا جدید بنیادوں پر سرِ نو جائزہ لینا کہلاتا ہے؟

  1. تاریخی تحقیق
  2. تنقیدی تحقیق
  3. تقابلی تحقیق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q52Urdu

مظفر وارثی کی پہچان ہے؟

  1. حمد گوئی
  2. نعت گوئی
  3. قصیدہ گوئی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q53Urdu

خواب لے لو خواب ن م راشد کے کس مجموعے میں ہے؟

  1. اندھا کباڑی
  2. حسن کوزہ گر
  3. ماورا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q54Urdu

اقبال کی کونسی نظم مسدس کی ہیئت میں ہے؟

  1. ایک آرزو
  2. جواب شکوہ
  3. پرندے کی فریاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q55Urdu

طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟

  1. قصور کسی کا سزا کوئی اور بھگتے
  2. کسی کی تعریف کرنا
  3. کسی کا انتقام لینا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q56Urdu

کاو کاو سے کیا مراد ہے؟

  1. تکرار کرنا
  2. کاوش
  3. برائی کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q57Urdu

دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیات تھی سراپا دین ونیا کا سبق تیری حیات، علامہ اقبال کا یہ شعر ان کی کونسی نظم میں ہے؟

  1. ذوق و شوق
  2. والدہ مرحومہ کی یاد میں
  3. التجائے مسافر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q58Urdu

سوز کا متضاد کیا ہے؟

  1. فائدہ
  2. زیاں
  3. برابری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q59Urdu

ادبی تنقید اور اسلوبیات کس کی کتاب ہے؟

  1. محمد یونس نگرامی ندوی
  2. راجندر سنگھ بیدی
  3. گوپی چند نارنگ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q60Urdu

حسن کوزہ گر کس کی نظم ہے؟

  1. ن م راشد
  2. ناصر کاظمی
  3. مجید امجد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q61Urdu

منشی محبوب عالم نے کونسا اخبار جاری کیا؟

  1. جام جہاں نما
  2. کوہ نور
  3. پیسہ اخبار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q62Urdu

فحوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟

  1. عبارت کی تلخیص
  2. عبارت کا مفہوم
  3. عبارت کا ترجمہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q63Urdu

اردو نظم معرّی کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

  1. سترھویں صدی
  2. اٹھارویں صدی
  3. انیسویں صدی
  4. بیسویں صدی
Q64Urdu

مثنوی سحر البیان میں شہزادی کا نام کیا ہے؟

  1. بدر منیر
  2. گل
  3. ماہ رخ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q65Urdu

منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

  1. دھنپت رائے
  2. چندر کمار
  3. آگیان چند
  4. گوپی چند نارنگ
Q66Urdu

الحمزہ کے مدیر کا نام کیا ہے؟

  1. عطا الحق قاسمی
  2. خورشید نعیم
  3. حامد علی خان
  4. ممتاز احمد خان
Q67Urdu

روغن قاز ملنا محاورہ ہے اس کا مفہوم ہے؟

  1. دکھی کو مزید ستانا
  2. خوشامد کرنا
  3. تعریف کرنا
  4. مبالغہ آرائی کرنا
Q68Urdu

نایافت کس کی کتاب ہے؟

  1. احمد فراز
  2. امجد اسلام امجد
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q69Urdu

وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہلاتا ہے؟

  1. فعل مستقبل
  2. فعل امر
  3. فعل مضارع
  4. فعل حال
Q70Urdu

جوا اتارنا سے کیا مراد ہے؟

  1. غلامی سے چھٹکارہ پانا
  2. جو میں ہار جانا
  3. کسی کا تمسخر بنانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q71Urdu

گوپی چند نارنگ کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  1. اسلوبیاتی نقاد
  2. ادبی نقاد
  3. تقابلی نقاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q72Urdu

آخر شب کے ہم سفر ناول کا موضوع کیا تھا؟

  1. ہند
  2. بنگال
  3. پاکستان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q73Urdu

شاہنامہ اسلام کی کتنی جلدیں ہیں؟

  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5
Q74Urdu

مشہور ڈرامہ 'قرطبہ کا قاضی' کس کی تصنیف ہے؟

  1. سید امتیاز علی تاج
  2. پطرس بخاری
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. سعادت حسن منٹو
Q75Urdu

'مسجد قرطبہ' اقبال کی ایک مشہور و معروف نظم ہے جو ان کے مجموعہ کلام 'بال جبریل' میں شامل ہے اور جسے انہوں نے ______ کی سرزمین میں بالخصوص قرطبہ میں لکھی ہے۔

  1. ہسپانیہ
  2. بلغاریہ
  3. کروشیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q76Urdu

مستنصر حسین تارڑ کی تصنیف ہنزہ داستان کی صنف ہے؟

  1. سفرنامہ
  2. ڈرامہ
  3. سوانح عمری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q77Urdu

اردو شاعری کا مزاج کس کی کتاب ہے؟

  1. محمد حسن عسکری
  2. وزیر آغا
  3. محمد حسین آزاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q78Urdu

'آشفتہ بیانی میری' 'رشید احمد صدیقی' کی مشہور ______ ہے۔

  1. آپ بیتی
  2. خودنوشت
  3. سوانح عمری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q79Urdu

خس وخاشاک زمانے کس کی کتاب ہے؟

  1. مجید امجد
  2. ن م راشد
  3. مستنصر حسین تارڑ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q80Urdu

سب رس میں شہزادی کا نام کیا تھا؟

  1. حسن
  2. دل
  3. ناز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q81Urdu

کسی شخص کی قلمی تصویر بنانے کو کہتے ہیں؟

  1. حکایت نگاری
  2. خاکہ نگاری
  3. لفظی کہانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q82Urdu

جدید اردو نثر کا مستند نمونہ کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟

  1. باغ و بہار
  2. فسانہ مبتلا
  3. جدید اردو ادب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q83Urdu

اودھ پنچ کا اجرا کس نے کیا؟

  1. رتن ناتھ سرشار
  2. منشی سجاد حسین
  3. شوکت صدیقی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q84Urdu

شعر مکمل کیجیے: کیا کیا خضر نے سکندر سے ______

  1. میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
  2. اب کے رہنما کرے کوئی
  3. شرع و آئین پر مدار سہی
  4. ان میں سے کوئی نہیں

English4 questions

Q97English

Select the most appropriate meaning of Wear down:

  1. Exhaust
  2. Refuse
  3. Destroy
  4. None of these
Q98English

A man is known ______ the company he keeps.

  1. to
  2. by
  3. with
  4. of
Q99English

My sister, who is in the police force, has always been very outgoing and confident. Identify the type of clause.

  1. Dependent clause
  2. Independent clause
  3. Relative clause
  4. None of these
Q100English

Choose the correct antonym of the given word PREPOSTEROUS

  1. Fantastic
  2. Reasonable
  3. Extravagant
  4. Ludicrous

Mathematics2 questions

Q95Mathematics

The average speed of a car is 75 km/h. The driver first decreases its average speed by 40% and then increases it by 50%. What is the new average speed now:

  1. 67.5 km
  2. 60 km
  3. 90 km
  4. 60.5 km
Q96Mathematics

Three persons A, B and C spend 80%, 85% and 75% of their salaries and the sum of their salaries is Rs. 72,000 and their savings are in the ratio 8 : 9 : 20, then salary of A is:

  1. 16000
  2. 14000
  3. 15000
  4. 12000

Computer1 question

Q94Computer

How many generations of computer has:

  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 8

Physics2 questions

Q92Physics

Speed of electromagnetic waves is the same:

  1. For all intensities
  2. For all wavelengths
  3. In all media
  4. For all frequencies
Q93Physics

Which law of physics allows a plane to fly?

  1. Newton's laws of motion
  2. Archimedes' principle
  3. Laws of thermodynamics
  4. None of these

Pakistan Studies1 question

Q87Pakistan Studies

First Women Bank Limited commenced its business in:

  1. 1987
  2. 1988
  3. 1989
  4. 1990

Geography2 questions

Q20Geography

بد خشاں کس ملک کا صوبہ ہے؟

  1. چین
  2. افغانستان
  3. آذربائیجان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q91Geography

Which city is situated on the bank of Tigris River:

  1. Damascus
  2. Beirut
  3. Baghdad
  4. None of these

General Knowledge4 questions

Q85General Knowledge

When was Magna Carta signed?

  1. 1210
  2. 1215
  3. 1220
  4. 1225
Q86General Knowledge

The famous footballer Pele belongs to which country:

  1. Brazil
  2. Germany
  3. Italy
  4. Spain
Q88General Knowledge

Who was the first ruler of Lodhi Dynasty of India:

  1. Bahlul Khan Lodhi
  2. Sikandar Khan Lodhi
  3. Ibrahim Lodhi
  4. None of these
Q89General Knowledge

Who is known as the founder of 'Sohravardi Succession' in India:

  1. Sheikh Bahauddin Zakariyya
  2. Sheikh Saleem Chishti
  3. Sheikh Abdul Qadir Jillani
  4. Sheikh Ahmad Sirhindi

Current Affairs1 question

Q90Current Affairs

______ becomes youngest bowler to take a Test hat-trick.

  1. Muhammad Amir
  2. Naseem Shah
  3. Shaheen Shah Afridi
  4. Haris Rauf