Skip to content
PPSC2022

Lecturer Islamiat

Higher Education Department Punjab

BS-17Punjab

Opening paper…

English4 questions

Q97English

Odds and ends mean:

  1. Dispute
  2. Difficult
  3. Remnants
  4. Excuse
Q98English

The antonym of yearn:

  1. Covet
  2. Hunger
  3. Repel
  4. Wish
Q99English

This chair is inferior _______ that.

  1. from
  2. to
  3. of
  4. too
Q100English

Change the following statement into indirect speech. He said, Let us go for the morning walk.

  1. He proposed us to go for the morning walk.
  2. He ordered us to go for the morning walk.
  3. He ordered that they should go for the morning walk.
  4. He proposed that they should go for the morning walk.

Mathematics1 question

Q96Mathematics

The original amount 5000 is increased by 6000 in 4 years. How much percent increased per year:

  1. 4%
  2. 5%
  3. 6%
  4. 7%

Computer1 question

Q95Computer

It is a computer's central communications backbone connectivity point, which all components and external peripherals connected.

  1. CPU
  2. Monitor
  3. Motherboard
  4. RAM

Biology1 question

Q93Biology

Autopsy is taking tissue from:

  1. Living body
  2. Dead body
  3. Epitope
  4. None of these

Chemistry1 question

Q94Chemistry

Bronze is an alloy of:

  1. Cooper-Tin
  2. Copper-Zinc
  3. Iron-Zinc
  4. Tin-Zinc

Pakistan Studies2 questions

Q59Pakistan Studies

ٹیپو سلطان کی میسور میں کب شہادت ہوئی؟

  1. 1797
  2. 1798
  3. 1799
  4. 1800
Q89Pakistan Studies

Who was second Governor General of Pakistan:

  1. Muhammad Ali Bogra
  2. Ch. Muhammad Ali
  3. Khawaja Nazim ud din
  4. Malik Ghulam Muhammad

Geography2 questions

Q91Geography

Mount Logan is in:

  1. US
  2. Canada
  3. Mexico
  4. Italy
Q92Geography

Which mountain range is located between China and Pakistan:

  1. Great Himalayas
  2. Karakoram Range
  3. Hindu Kush Range
  4. Siwalik

General Knowledge5 questions

Q85General Knowledge

Headquarters of UNO are situated at:

  1. Geneva
  2. New York
  3. Washington
  4. Hague
Q86General Knowledge

The world's smallest parliament is in which country:

  1. Sweden
  2. Micronesia
  3. Finland
  4. None of these
Q87General Knowledge

The seat of the Catholic Church is in which country:

  1. Spain
  2. Italy
  3. Vatican City
  4. Germany
Q88General Knowledge

The protocol entered into force in February 2005, 90 days after being ratified by at least 55 annex signatories that together accounted for at least _____ of total carbon emission in 1990.

  1. 45%
  2. 55%
  3. 65%
  4. 75%
Q90General Knowledge

Who gave the name of Pakistan for the president of the Asia Pacific group of UNESCO?

  1. China
  2. Italy
  3. Turkey
  4. None of these

Islamic Studies83 questions

Q1Islamic Studies

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کن صحابہ کے بارے میں فرمایا یہ صحابہ میں علم الفرائض کے سب سے بڑے عالم ہیں؟

  1. حضرت ابوہریرہؓ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت زید بن ثابتؓ
  4. حضرت علیؓ
Q2Islamic Studies

الارض المقدسہ سے کون سی زمین مراد ہے؟

  1. ایران
  2. فلسطین
  3. مکہ مکرمہ
  4. مصر
Q3Islamic Studies

تشبیہ اور انکار رسالت کی گمراہی میں کن لوگوں کو مبتلا تھے؟

  1. مشرکین
  2. منافقین
  3. حاسدین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q4Islamic Studies

قیاس کے ارکان کتنے ہیں؟

  1. دو
  2. چار
  3. چھ
  4. آٹھ
Q5Islamic Studies

اخوان المسلمین کے بانی کون ہیں؟

  1. حسن البناء
  2. شیخ صیام
  3. سید قطب
  4. شیخ یاسین
Q6Islamic Studies

مسبحات سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

  1. پانچ
  2. سات
  3. نو
  4. گیارہ
Q7Islamic Studies

حجۃ اللہ البالغہ کے مصنف ہیں؟

  1. شاہ ولی اللہ
  2. علامہ اقبال
  3. امام غزالی
  4. ابن خلدون
Q8Islamic Studies

زاد المعاد فی ہدی خیر العباد کا موضوع کیا ہے؟

  1. تفسیر قرآن
  2. ایمانیت
  3. سیرت
  4. فلسفہ
Q9Islamic Studies

مفردات القرآن کے مصنف ہیں؟

  1. شیخ نور احمد قادری
  2. مولانا حمید الدین فراہی
  3. شیخ عبدالغفار محدث
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q10Islamic Studies

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط مبارک مصر اسکندریہ کی طرف کون لے کر گئے تھے؟

  1. حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ
  2. حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ
  3. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q11Islamic Studies

بستان المحدثین کس کی تصنیف ہے؟

  1. شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
  2. قاضی عبدالحق
  3. ڈاکٹر محمد حمید اللہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q12Islamic Studies

شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟

  1. موضوع
  2. محفوظ
  3. المسند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q13Islamic Studies

بغداد کو کس نے تعمیر کروایا تھا؟

  1. مستعصم باللہ
  2. ابو جعفر منصور
  3. سلیمان نصیر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q14Islamic Studies

موضح القرآن کے مصنف کون ہیں؟

  1. حضرت شاہ عبدالقادر محدث دہلوی
  2. علامہ سیوطی
  3. ابو الحسن احمد بن یحییٰ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q15Islamic Studies

حق پرکاش کے مصنف کون ہیں؟

  1. سید سلیمان ندوی
  2. امام ابن حجر عسقلانی
  3. ثناء اللہ امر تسری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q16Islamic Studies

خطبات المدارس کا موضوع کیا ہے؟

  1. سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
  2. تفسیر قرآن
  3. ایمانیت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q17Islamic Studies

بیت المقدس کی فتح کس دور میں ہوئی؟

  1. حضرت ابو بکر صدیقؓ
  2. حضرت عمرؓ
  3. حضرت عثمانؓ
  4. حضرت علیؓ
Q18Islamic Studies

شاہ ولی اللہ کی کتاب الفوز الکبیر فی اصول التفسیر کے تیسرے باب کا عنوان ہے؟

  1. القرآن العظیم
  2. نظم القرآن
  3. شرح غریب القرآن
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q19Islamic Studies

اسلامی تنظیم OIC کی بنیاد کب رکھی گئی؟

  1. 1965
  2. 1967
  3. 1969
  4. 1971
Q20Islamic Studies

قواعد التحدیث من فنون مصطلح الحدیث کس کی تصنیف ہے؟

  1. شاہ ولی اللہ
  2. شبلی نعمانی
  3. محمد جمال الدین القاسمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q21Islamic Studies

تخریج الموتیٰ باذنی کس نبی کا معجزہ ہے؟

  1. حضرت موسیٰ
  2. حضرت عیسیٰ
  3. حضرت آدمؑ
  4. حضرت داؤدؑ
Q22Islamic Studies

حدیث کی وہ کتاب جس میں صرف ایک راوی کی روایات جمع ہوں اس کو کیا کہتے ہیں؟

  1. جامع
  2. سنن
  3. جزو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q23Islamic Studies

شرح نخبۃ الفکر کس مضمون کی کتاب ہے؟

  1. اصول فقہ
  2. اصول تحقیق
  3. اصولِ حدیث
  4. اصول ادب
Q24Islamic Studies

ہرذی روح کی اصل پانی ہے یہ کس کا قول ہے؟

  1. ارسطو
  2. افلاطون
  3. تھالیز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q25Islamic Studies

انوار التنزیل واسرار التاویل کے مصنف ہیں؟

  1. قاضی بیضاوی
  2. سید احمد شہید
  3. قاضی عبدالحق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q26Islamic Studies

حدیث میں تصریہ سے کیا مراد ہے؟

  1. وہ جانور جو بیمار ہو
  2. وہ جانور ہے، جس کا دودھ اس کے تھنوں میں روک دیا گیا
  3. وہ جانور جس کا رنگ سفید ہو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q27Islamic Studies

قرآن پاک میں وادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ سے مراد کون سی سرزمین ہے؟

  1. فلسطین
  2. شام
  3. مکہ مکرمہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q28Islamic Studies

امام دارالہجرت کس کو کہا جاتا ہے؟

  1. امام شافعیؒ
  2. امام مالکؒ
  3. امام احمد بن حنبلؒ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q29Islamic Studies

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت کلثومؓ نے کب وفات پائی؟

  1. 9 ہجری
  2. 10 ہجری
  3. 11 ہجری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q30Islamic Studies

فقہی ترتیب پر مشتمل احادیث کی کتاب کو کیا کہتے ہیں؟

  1. متدرک
  2. السنن
  3. مسند
  4. جامع
Q31Islamic Studies

دعائے مستضعفین کے کہتے ہیں؟

  1. طائف کی دعا
  2. مکہ کی دعا
  3. مدینہ کی دعا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q32Islamic Studies

قرآن پاک کے مطابق حیات کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

  1. پانی
  2. زمین
  3. دن رات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q33Islamic Studies

فتح الخبیر کس موضوع پر ہے؟

  1. اصول حدیث
  2. غریب القرآن
  3. ایمانیت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q34Islamic Studies

حد قذف کا قرآن پاک کی کس سورۃ میں حکم ہے؟

  1. سورہ احزاب
  2. سورہ البقرہ
  3. سورہ نور
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q35Islamic Studies

نجاشی کے بارے میں حضرت جعفر طیارؓ نے کس سورت کی تلاوت کی تھی؟

  1. سورہ مریم
  2. سورہ البقرہ
  3. سورت الحجرات
  4. سورۃ الفیل
Q36Islamic Studies

کتاب الخراج کے مصنف کون ہیں؟

  1. امام ابو یوسف
  2. امام راغب اصفہانی
  3. قاضی سلیمان منصورپوری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q37Islamic Studies

قانون مسعودی کس کی مشہور کتاب ہے؟

  1. ابو علی سینا
  2. البیرونی
  3. ابن الہیثم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q38Islamic Studies

حضرت ہمام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں؟

  1. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
  2. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  3. حضرت زید بن ثابتؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q39Islamic Studies

علم جراحت میں آلہ نشتر کس کی ایجاد ہے؟

  1. البیرونی
  2. ابو بکر الرازی
  3. ابو القاسم الزہراوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q40Islamic Studies

طلبہ گرائمر کی روسے ہے؟

  1. اسم ظرف
  2. اسم صوت
  3. اسم جمع
  4. اسم ضمیر
Q41Islamic Studies

دعوت کے اصول قرآن پاک کی کس سورت میں بیان کئے گئے ہیں؟

  1. سورہ ملک
  2. سورہ مدثر
  3. سورہ النحل
  4. سورہ البقرہ
Q42Islamic Studies

مقارنۃ الادیان کس کی تصنیف ہے؟

  1. رحمت اللہ کیرانوی
  2. ڈاکٹر احمد شلبی
  3. قاضی عبدالحق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q43Islamic Studies

قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس کو ثلث قرآن کہا گیا ہے؟

  1. سورت الحجرات
  2. سورۃ اخلاص
  3. سورت البقرہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q44Islamic Studies

جنت میں عورتوں کی سردار کونسی خاتون ہیں؟

  1. حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا
  2. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  3. حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q45Islamic Studies

مہایانہ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

  1. عیسائی
  2. بدھ ازم
  3. یہودی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q46Islamic Studies

وہ فعل ماضی جس میں کام کا تسلسل پایا جائے اسے کہتے ہیں؟

  1. ماضی مطلق
  2. ماضی قریب
  3. ماضی استمراری
  4. ماضی بعید
Q47Islamic Studies

سورہ زاریات سے سورہ الناس تک کی سورتوں کو کیا کہتے ہیں؟

  1. مفصلات
  2. طوال
  3. مثانی
  4. مؤن
Q48Islamic Studies

نکاح کے لیے کم سے کم کتنے گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. چار
Q49Islamic Studies

الحرب خدعۃ کا تعلق کس حدیث کی کس کتاب سے ہے؟

  1. کتاب الجہاد
  2. کتاب التوحید
  3. کتاب الزہد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q50Islamic Studies

فقہ میں صاحبین سے مراد محمد کون ہیں؟

  1. امام ابو حنیفہ اور امام محمد
  2. امام ابو یوسف اور امام محمد
  3. امام ابو حنیفہ اور امام مالک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q51Islamic Studies

ذات العماد کا لقب کس قوم کو دیا گیا ہے؟

  1. قوم ثمود
  2. قوم عاد
  3. قوم بنی اسرائیل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q52Islamic Studies

مدارج النبوۃ کے مصنف کون ہیں؟

  1. شیخ نور احمد قادری
  2. شیخ عبدالغفار محدث
  3. شیخ عبدالحق محدث دہلوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q53Islamic Studies

اگر کسی حدیث کو ایک راوی سے ایک سے زیادہ تلامذہ نے بیان کیا مگر کسی محدث نے اس کی توثیق نہ کی ہو تو وہ کیا کہلائے گی؟

  1. المتن
  2. مستور الحال
  3. الحاکم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q54Islamic Studies

دنیا کے بڑے مذاہب کے مصنف ہیں؟

  1. شبلی نعمانی
  2. عماد الحسن آزاد فاروقی
  3. شیخ نور احمد قادری
  4. مولانا قاسم
Q55Islamic Studies

امام عزیمت کے کہا جاتا ہے؟

  1. امام احمد بن حنبل
  2. امام شافعی
  3. امام مالک
  4. امام ابو حنیفہ
Q56Islamic Studies

سرور المخزون کس کی تصنیف ہے؟

  1. مولانا قادر شاہ
  2. شاہ ولی اللہ
  3. مولانا رحمت اللہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q57Islamic Studies

امام الفقہاء کن کا لقب ہے؟

  1. حضرت معاذ بن جبل
  2. حضرت زید بن ثابت
  3. حضرت حمزہ
  4. حضرت سلمان فارسی
Q58Islamic Studies

مفسر کے مقابل کیا آئے گا؟

  1. مجمل
  2. ظاہر
  3. نص
  4. تشابہ
Q60Islamic Studies

حق مہر کے مقرر نہ ہونے کی صورت میں عورت کو کونسا مہر ملے گا؟

  1. مہر معجل
  2. مہر مثل
  3. مہر موجل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q61Islamic Studies

کسی مشترک علت کی وجہ سے فرع کو اصل کے ساتھ ملانا کیا کہلاتا ہے؟

  1. اجماع
  2. قیاس
  3. اجتہاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q62Islamic Studies

نظریہ عصبیہ کا موجد کون ہے؟

  1. ابن خلدون
  2. الرازی
  3. الفارابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q63Islamic Studies

وہ حدیث جس کی روایت میں مسلسل دو یا دو سے زیادہ راوی ساقط ہوں اس کو کہتے ہیں؟

  1. معلق
  2. معضل
  3. مسلسل
  4. نص
Q64Islamic Studies

اصح السیر کے مصنف کون ہیں؟

  1. علامہ طاہر بغدادی
  2. مولانا ابو البرکات عبدالروف دانا پوری
  3. ڈاکٹر شمس نورانی
  4. ڈاکٹر عبدالکریم زیدان
Q65Islamic Studies

لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ سے کون سی نص مراد ہے؟

  1. اشارۃ النص
  2. عبارۃ النص
  3. دلالۃ النص
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q66Islamic Studies

10 ذی الحجہ کو کون سے جمرہ پر رمی کی جاتی ہے؟

  1. جمرۃ الوسطی
  2. جمرہ عقبہ
  3. جمرۃ الاولیٰ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q67Islamic Studies

بادل اور چنگھاڑ کا عذاب کس قوم پر آیا تھا؟

  1. قوم شعیب
  2. قوم عاد
  3. قوم نوح
  4. قوم ثمود
Q68Islamic Studies

علل اربعہ کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

  1. افلاطون
  2. ارسطو
  3. الیگزینڈر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q69Islamic Studies

اگر متن حدیث میں تطبیق دی جاسکتی ہو نہ ترجیح تو اس کو کیا کہیں گے؟

  1. مرفوع
  2. مضطرب
  3. موقوف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q70Islamic Studies

شاہ ولی اللہ نے فنون تفسیر میں مفسرین کے کتنے گروہ بتائے ہیں؟

  1. 05
  2. 06
  3. 07
  4. 08
Q71Islamic Studies

تولو کون سا صیغہ ہے؟

  1. حال
  2. ماضی
  3. مستقبل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q72Islamic Studies

الحیاۃ الدنیا کو کونسا مرکب ہے؟

  1. مرکب اضافی
  2. مرکب توصیفی
  3. مرکب عددی
  4. مرکب امتزاجی
Q73Islamic Studies

حدیث کی روایت سے نرم خو اور نرم دل والے کون ہیں؟

  1. مال ودولت والے
  2. سخی
  3. بکریوں والے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q74Islamic Studies

آپریشن کا موجد کسے کہتے ہیں؟

  1. ابو بکر الرازی
  2. البیرونی
  3. ابو القاسم زہراوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q75Islamic Studies

عشرہ مبشرہ میں کتنے اصحاب کو شہادت نصیب ہوئی تھی؟

  1. 05
  2. 06
  3. 07
  4. 08
Q76Islamic Studies

دوسرے سفر شام میں ایک بحیرہ راہب نسطورا سے ملاقات ہوئی تھی، اس کا اصل نام کیا تھا؟

  1. جرجیس
  2. میسرہ
  3. صعراب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q77Islamic Studies

تفسیر کبیر کے مصنف ہیں؟

  1. علامہ شمس
  2. فخر الدین رازی
  3. خطیب بغدادی
  4. ڈاکٹر محمد حمید اللہ
Q78Islamic Studies

ایک راوی کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟

  1. حدیث مفرد
  2. حدیث مزید
  3. حدیث مسلسل
  4. حدیث معلق
Q79Islamic Studies

بستان المحدثین کے مصنف ہیں؟

  1. امام ابن حجر عسقلانی
  2. شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
  3. علامہ راغب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q80Islamic Studies

وَاَعْلَمُهُمْ بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ کون سے صحابی مراد ہیں؟

  1. حضرت ابو بکرؓ
  2. حضرت ابو ہریرہؓ
  3. حضرت معاذ بن جبلؓ
  4. حضرت علیؓ
Q81Islamic Studies

Who wrote the book Introduction to Islam:

  1. Dr. Muhammad Hamid Ullah
  2. Dr. Aslam Jabbar
  3. Dr. Kamran Naveed
  4. None of these
Q82Islamic Studies

Misaq-e-Madina was signed between Muslims and

  1. Christians
  2. Jews
  3. Syrians
  4. Romans
Q83Islamic Studies

وَلَا تَشْتَرُوْا بِاٰيَاتِيْ ثَمَنًا قَلِيْلًا اس آیت میں کس گروہ کی طرف اشارہ ہے؟

  1. منافقین
  2. حاسدین
  3. یہود
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q84Islamic Studies

قِيْلَ ارْجِعُوْا وَرَاۗءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرًا اس آیت میں کس گروہ کی طرف اشارہ ہے؟

  1. منافقین
  2. یہود
  3. حاسدین
  4. ان میں سے کوئی نہیں