Skip to content
PPSC2022

Lecturer Urdu

Higher Education Department Punjab

BS-17Punjab

Opening paper…

Urdu83 questions

Q1Urdu

ابو الکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے؟

  1. خاکہ نگاری
  2. مکتوب نگاری
  3. نثر نگاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q2Urdu

علامہ اقبال کی نظم خضر راہ میں خضر سے کتنے سوالات کئے گئے ہیں؟

  1. دو
  2. تین
  3. چار
  4. پانچ
Q3Urdu

داستان سے افسانے تک کس کی تصنیف ہے؟

  1. سید وقار عظیم
  2. اشفاق احمد
  3. خورشید نسیم
  4. شوکت صدیقی
Q4Urdu

صحیفہ کس ادارے کا جریدہ ہے؟

  1. اکادمی ادبیات
  2. مجلس ترقی ادب
  3. مقتدرہ قومی زبان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q5Urdu

پامال راستوں کو ترک کر کے ایک تخلیقی جذبے کے تحت نئی قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادب کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

  1. ارفعیت
  2. کلاسیکیت
  3. رومانویت
  4. ایمائیت
Q6Urdu

نظم ساقی نامہ کس صنف میں لکھی گئی ہے؟

  1. مسدس
  2. مثنوی
  3. آزاد نظم
  4. نثری نظم
Q7Urdu

توقیف نگاری سے کیا مراد ہے؟

  1. شعر میں تعریف کرنا
  2. رموز و اوقاف لگانا
  3. آسان الفاظ میں شاعری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q8Urdu

شاعر شباب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

  1. حسرت موہانی
  2. آغا حشر کاشمیری
  3. جوش ملیح آبادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q9Urdu

غالب شکن اور یگانہ کس کی تصنیف ہے؟

  1. سلیماختر
  2. نجیب جمال
  3. یوسف انجم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q10Urdu

پنواڑی کے شاعر کون ہیں؟

  1. مجید امجد
  2. ن م راشد
  3. مستنصر حسین تارڑ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q11Urdu

حاصل گھاٹ کس کا ناول ہے؟

  1. اشفاق احمد
  2. بانو قدسیہ
  3. پریم چند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q12Urdu

جواری کس کی کہانی ہے؟

  1. غلام عباس
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q13Urdu

قدرت اللہ شہاب نے مسودہ کیسے لکھا؟

  1. فارسی میں
  2. پنجابی میں
  3. شارٹ ہینڈ میں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q14Urdu

حلوے مانڈے کرنا سے کیا مراد ہے؟

  1. کسی کا نقصان کرنا
  2. اپنا فائدہ سوچنا
  3. کسی کی خوشامد کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q15Urdu

اقبال جرم کس کتاب کا دیباچہ ہے؟

  1. سرخ فیتہ
  2. شہاب نامہ
  3. نفسانے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q16Urdu

ڈرامہ کی تعریف سب سے پہلے کس نے کی؟

  1. سعد سلمان
  2. ارسطو
  3. ولی دکنی
  4. امیر خسرو
Q17Urdu

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام / آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا یہ شعر کس کا ہے؟

  1. احمد ندیم قاسمی
  2. شوق بہرائچی
  3. میر تقی میر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q18Urdu

حسن کوزہ گر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

  1. تین
  2. چار
  3. پانچ
  4. چھ
Q19Urdu

اقبال کی وہ نظم جو پابند نظم کی معراج ہے؟

  1. طارق کی دعا
  2. جاوید کے نام
  3. طوع اسلام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q20Urdu

روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے یہ نظم علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں ہے؟

  1. ارمغان حجاز
  2. بانگ درا
  3. بال جبریل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q21Urdu

اردو کا ابتدائی ترقیاتی نمونہ کونسی کتاب ہے؟

  1. تزک بابری
  2. سب رس
  3. تاریخ اردو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q22Urdu

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. ولی دکنی
  3. رشید حسن خاں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q23Urdu

چاہ زنخداں کا کیا مطلب ہے؟

  1. ٹھوڑی کا گڑھا
  2. زخم لگنا
  3. رسوائی ہونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q24Urdu

مشفق خواجہ کس عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں؟

  1. سخن در سخن
  2. خامہ بگوش
  3. حرف و حکایت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q25Urdu

گنج ہائے گراں مایہ مشتمل ہے؟

  1. مکتوبوں پر
  2. نشر نگاری پر
  3. خاکوں پر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q26Urdu

انارکلی کی صنف کیا ہے؟

  1. ناول
  2. ڈرامہ
  3. قصہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q27Urdu

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں / تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ شعر کس کا ہے؟

  1. ناصر کاظمی
  2. احمد حسن خان
  3. مصطفی زیدی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q28Urdu

جس شعر کے دونوں مصرعوں میں باہمی ربط نہ ہو وہ کہلاتا ہے؟

  1. پابند شعر
  2. دولخت
  3. ثلاثی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q29Urdu

رسالہ قومی زبان کس ادارے کا رسالہ ہے؟

  1. اکادمی ادبیات
  2. مقتدرہ قومی زبان
  3. انجمن ترقی اردو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q30Urdu

ہم صفیر سے کیا مراد ہے؟

  1. ہم عصر
  2. ہم آواز
  3. ہم سفر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q31Urdu

شعر کے اوزان کی صحت جانچنے کا علم کیا کہلاتا ہے؟

  1. علم عروض
  2. علم بدیع
  3. علم بیان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q32Urdu

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟

  1. 26
  2. 28
  3. 30
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q33Urdu

مغرب کے تنقیدی اصول کے مصنف کون ہیں؟

  1. پروفیسر کرار حسین
  2. انور سدید
  3. سجاد باقر رضوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q34Urdu

اردو ادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے؟

  1. احمد ندیم قاسمی
  2. ناصر عباس نیر
  3. اکبر آلہ آبادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q35Urdu

غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. اشاروں میں بات کرنا
  2. عشق میں شعر و شاعری کرنا
  3. عورتوں سے باتیں کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q36Urdu

ایک سب آگ ایک سب پانی دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں / اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

  1. صنعت ایہام
  2. تضاد اور لف و نشر
  3. صنعت حسن تعلیل
  4. صنعت ترصیع
Q37Urdu

اردو میں گلدستے میں کیسی تحریریں ہوتی ہیں؟

  1. مختلف شعرا کی خود نوشت
  2. مختلف شعرا کی شاعری
  3. مختلف شعرا کے کسی خاص مضمون پر خیالات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q38Urdu

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟

  1. دلی صدمہ
  2. دل کی آسودگی
  3. دل کی دولت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q39Urdu

کلام میں شاعر جب مناسبت والے الفاظ استعمال کرے تو کون سی صنعت کہلائے گی؟

  1. صنعت لف و نشر
  2. مراعات النظیر
  3. صنعت ترصیع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q40Urdu

وہ گھڑی ____ جس کا انتظار تھا۔

  1. آن پہنچی
  2. آپ پہنچی
  3. آن پہنچا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q41Urdu

میرے چاند سو جاں میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟

  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. کنایہ
  4. مجاز مرسل
Q42Urdu

ادبیات رسالہ ہے؟

  1. ششماہی
  2. سہ ماہی
  3. ہفت روزہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q43Urdu

ہجو سے کیا مراد ہے؟

  1. ہدردانہ شاعری
  2. کسی کے خلاف غصے کا اظہار کرنا
  3. شاعر کا اپنی تعریف کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q44Urdu

بنات رسالہ کس نے جاری کیا؟

  1. علامہ راشد الخیری
  2. مولوی عبد الحق
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q45Urdu

ایک عام آدمی کا خواب کس کی تصنیف ہے؟

  1. مشتاق احمد یوسفی
  2. ڈپٹی نذیر احمد
  3. رشید احمد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q46Urdu

ڈھاک کے تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  1. حقیقت کا واضح کرنا
  2. ہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا
  3. اپنی ضد پر اڑے رہنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q47Urdu

ترقی پسند تحریک کے پہلا اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

  1. مولوی عبد الحق
  2. جوش ملیح آبادی
  3. پریم چند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q48Urdu

ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون / اٹھ گیا ناداں قلم، مارے گا دل پر تیر کون۔ علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. داغ دہلوی
  3. ناصر کاظمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q49Urdu

صوفی شاعر خواجہ میر درد ہیں صوفی نثر نگار کون ہیں؟

  1. علامہ راشد الخیری
  2. قلی قطب شاہ
  3. خواجہ حسن نظامی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q50Urdu

جو رہی سو بے خبری رہی کس کی تحریر ہے؟

  1. قرۃ العین حیدر
  2. ادا جعفری
  3. ہاجرہ مسرور
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q51Urdu

____ میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب

  1. شام
  2. بندگی
  3. لطف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q52Urdu

گنجے فرشتے اور ممی کس کے افسانے ہیں؟

  1. سعادت حسن منٹو
  2. پریم چند
  3. رتن ناتھ سرشار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q53Urdu

بے کار سے بیگار [بھلی] سے کیا مراد ہے؟

  1. بے کار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے
  2. بے کار آدمی دوسروں کی برائی کرتا ہے
  3. بے کار آدمی دوسروں کے کام خراب کرتا ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q54Urdu

خوجی کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟

  1. منشی سجاد حسین
  2. رتن ناتھ سرشار
  3. ڈپٹی نذیر احمد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q55Urdu

فاطمہ تو آبروئے امت مرحوم ہے / ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے / اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے؟

  1. حضرت فاطمہؓ
  2. فاطمہ بنت عبداللہ
  3. فاطمہ بنت سلیمان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q56Urdu

شاہد احمد دہلوی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  1. خاکہ نگاری
  2. مکتوب نگاری
  3. نثر نگاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q57Urdu

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی / اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی / یہ شعر کس کا ہے؟

  1. میر تقی میر
  2. پروین شاکر
  3. حضرت موہانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q58Urdu

ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنی مختلف ہوں کہلاتی ہے؟

  1. صنعت تجنیس
  2. صنعت ترصیع
  3. صنعت تضاد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q59Urdu

بے زبانی زبان نہ ہو جائے، کس نامور گلوکارہ کی آپ بیتی ہے؟

  1. کوثر تحریم
  2. ملکہ خانم
  3. ملکہ پکھراج
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q60Urdu

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟

  1. مضبوط لکڑی
  2. انگور کی بیل
  3. قد آور درخت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q61Urdu

اردو ادب کے پچاس سال کس کی تصنیف ہے؟

  1. سید قاسم محمود
  2. فرمان فتح پوری
  3. غفعور شاہ قاسم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q62Urdu

قحوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟

  1. عبارت کی تلخیص
  2. عبارت کا مفہوم
  3. عبارت کا ترجمہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q63Urdu

ابلیس کی مجلس شوری ار مغان حجاز کی پہلی نظم ہے اس میں کتنے مشیروں کا ذکر ہے؟

  1. تین
  2. پانچ
  3. سات
  4. نو
Q64Urdu

کلیم الدین احمد کی کتاب اردو شاعری پر ایک نظر کی صنف کیا ہے؟

  1. تدوین
  2. تحقیق
  3. تنقید
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q65Urdu

شاعر سلمان گیلانی 'انعام الحق' میں کیا مشترک ہے؟

  1. مزاحیہ نگاری
  2. کالم نگاری
  3. تحقیق نگاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q66Urdu

کس ادیب نے لسانیات کو زبان کی پیدائش ارتقا اور موت سے متعلق علم قرار دیا ہے؟

  1. مجید امجد
  2. محمد حسین آزاد
  3. محی الدین قادری زور
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q67Urdu

رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوتا ہے؟

  1. لاہور
  2. حیدرآباد
  3. کراچی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q68Urdu

کون سا جملہ درست ہے؟

  1. فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  2. دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  3. دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q69Urdu

اردو لفظ سب سے پہلے کون سی کتاب میں استعمال ہوا؟

  1. سب رس میں
  2. تزک بابری میں
  3. تزک جہانگیری میں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q70Urdu

تنقید کا نیا پس منظر کس کی تصنیف ہے؟

  1. جیلانی کامران
  2. محمد حسن عسکری
  3. میر تقی میر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q71Urdu

1857 سے 1914 کس ادیب کا دور حیات ہے؟

  1. مولوی عبد الحق
  2. شبلی نعمانی
  3. وزیر آغا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q72Urdu

گرد راہ کس کی تصنیف ہے؟

  1. اختر حسین رائے پوری
  2. پروین شاکر
  3. پریم چند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q73Urdu

عام لسانیات کے مصنف ہیں؟

  1. اسد محمد خان
  2. گیان چند جین
  3. شمس الرحمٰن فاروقی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q74Urdu

زندگی کے تلخ حقائق کو ہمدردانہ بیان کرنا کہلاتا ہے؟

  1. ظرافت نگاری
  2. مزاح نگاری
  3. تنقید نگاری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q75Urdu

یہ سب تمہارا اکرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے / یہ نعت کس نے لکھی ہے؟

  1. اقبال عظیم
  2. خالد محمود نقشبندی
  3. مظفر وارثی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q76Urdu

لفظی تصویر کشی کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

  1. اسلوب
  2. تمثیل
  3. محاکات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q77Urdu

بات لاکھ کی کرنی خاک کی سے کیا مراد ہے؟

  1. دعوی بڑا اور عمل کچھ نہیں
  2. فضول گفتگو کرنا
  3. دوسروں کے نقصان کا سوچتے رہنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q78Urdu

زبان کا ارتقا کس کی تصنیف ہے؟

  1. شفیق الرحمن
  2. خلیل صدیقی
  3. اختر شیرانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q79Urdu

سہ پہر دوپہر قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  1. اسم ظرف مکاں
  2. اسم ظرف زماں
  3. اسم نکرہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q80Urdu

اکبر آلہ آبادی کی شاعری کی خصوصیت کیا ہے؟

  1. مغربی تقلید کی مخالفت
  2. لسانیت
  3. افسانوی شاعری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q81Urdu

شمع اور شاعر کس صنف میں لکھی گئی ہے؟

  1. ترجیع بند
  2. ترکیب بند
  3. آزاد نظم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q82Urdu

پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟

  1. شاکر
  2. بینا
  3. شبانہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q83Urdu

کلیات ریگانہ کے مصنف ہیں؟

  1. مشفق خواجہ
  2. عصمت چغتائی
  3. فرحت اشتیاق
  4. ان میں سے کوئی نہیں

English4 questions

Q97English

Ice is to white as coal is to_____.

  1. Red
  2. Black
  3. Brown
  4. None of these
Q98English

Here is to there as He is to_____.

  1. Her
  2. She
  3. Him
  4. None of these
Q99English

Choose the correct answer.

  1. This cattle are mine.
  2. These cattle is mine.
  3. These cattle are mine.
  4. These cattles are mine.
Q100English

Poet: Poem: Choreographer: ____.

  1. Opera
  2. Ballet
  3. Film
  4. Drama

Mathematics2 questions

Q95Mathematics

If 4^(4x+1)=1/64 then the value of x is:

  1. 1
  2. -1
  3. 2
  4. 3
Q96Mathematics

There are 56 boys in a class of 140 students. What percent of the students are boys?

  1. 30%
  2. 35%
  3. 40%
  4. 55%

Computer2 questions

Q93Computer

To directly delete all without putting it in recycle bin we use which option?

  1. Delete key
  2. Shift + Delete key
  3. Ctrl + Delete key
  4. Alt + Delete key
Q94Computer

In MS-Word, for what does ruler help?

  1. To set tabs
  2. To set indents
  3. To change page margins
  4. All of these

Everyday Science1 question

Q92Everyday Science

Coal and gas burning causes:

  1. Dust
  2. Smog
  3. Fog
  4. None of these

Biology1 question

Q91Biology

Which of the following is not a vestigial organ?

  1. Coccyx
  2. Appendix
  3. Eyelid
  4. None of these

Pakistan Studies4 questions

Q87Pakistan Studies

Who imposed second Martial law in Pakistan?

  1. Muhammad Ayub Khan
  2. Sikandar Mirza
  3. Muhammad Yahya Khan
  4. None of these
Q88Pakistan Studies

Ormara port is in which province of Pakistan:

  1. Punjab
  2. Sindh
  3. KPK
  4. Balouchistan
Q89Pakistan Studies

Nawaz Sharif became Prime Minister of Pakistan for second time in:

  1. February 1996
  2. February 1997
  3. January 1997
  4. None of these
Q90Pakistan Studies

Who was the first Turkish ruler in sub-continent?

  1. Qutbuddin Aibak
  2. Jahangir
  3. Aurangzeb
  4. Humayoun

Current Affairs3 questions

Q84Current Affairs

Which state of US marked 5 February as Kashmir day by adopting a resolution by a voice vote after years of efforts by the American Pakistani advocacy group?

  1. Washington
  2. Alaska
  3. New York
  4. None of these
Q85Current Affairs

US withdraw its forces from Afghanistan due to:

  1. UN pressure
  2. China pressure
  3. US have no reason to stay
  4. Security threats
Q86Current Affairs

Pakistan tested Ghauri Ballistic Missile System in:

  1. 2016
  2. 2017
  3. 2018
  4. 2019