Q100Urduدبستان لکھنؤ کا نمائندہ کسے سمجھا جاتا ہے؟Aاکبر الہ آبادیBنظیر اکبر آبادیCخواجہ حیدر علی آتشDان میں سے کوئی نہیں
Q97MathematicsAslam bought a cycle for Rs 750 and sold it for Rs 675. Find the loss percentage?A5%B10%C15%Dان میں سے کوئی نہیں
Q91Pakistan StudiesLahore Resolution کو اب کیا کہتے ہیں؟AKarachi AgreementBPakistan ResolutionCLahore AgreementDان میں سے کوئی نہیں
Q92Pakistan StudiesWhich country opposed Pakistan's membership in UNO?AEgyptBAfghanistanCIndiaDان میں سے کوئی نہیں
Q76Geographyرقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟AانڈونیشیاBقازقستانCالجیریاDان میں سے کوئی نہیں
Q86General KnowledgeWhich European language is the official language of African country Mozambique?AFrenchBBahasa MalayCPortugueseDان میں سے کوئی نہیں
Q93General KnowledgeSami Ullah is associated with which Sport?AHockeyBCricketCSnookerDان میں سے کوئی نہیں
Q88Current AffairsWhat is the political party of Rajab Tayyab Erdogan?ADemocratic PartyBJustice PartyCJustice Development PartyDان میں سے کوئی نہیں
Q89Current AffairsIn 2019 which person was awarded Nobel Peace Prize for peace in Ethiopia and Eretria?ASamuel SantosBTawakkol KarmanCAbiy Ahmed AliDان میں سے کوئی نہیں
Q1Islamic Studiesحضرت محمد ﷺ کے رضاعی بھائی کا نام کیا ہے؟Aابو عبیدہBحضرت حمزہؓCعبداللہ بن حارثDان میں سے کوئی نہیں
Q2Islamic Studiesتحریک مجاہدین کے بانی کون تھے؟Aشاہ ولی اللہBشاہ اسماعیل شہیدCسید احمد شہیدDان میں سے کوئی نہیں
Q3Islamic Studiesحضور ﷺ کے اخوتی بھائی کون ہیں؟Aحضرت سعد بن ابی وقاصؓBحضرت علیؓCحضرت زبیرؓDان میں سے کوئی نہیں
Q5Islamic Studiesمیثاق مدینہ پہلا آئینی دستور ہے، کس نے یہ الفاظ کہے؟Aمحدث مجیدBڈاکٹر حمیداللہCشاہ نصیرDان میں سے کوئی نہیں
Q6Islamic Studiesمضاربت سے مراد ہے؟Aسود کے بغیر کاروبارBسود کے ساتھ کاروبارCقرضے سے کاروبارDان میں سے کوئی نہیں
Q8Islamic Studiesحیات محمد کس نے لکھی؟Aشبلی نعمانیBمحمد حسین ہیکلCسید سلیمان ندویDان میں سے کوئی نہیں
Q9Islamic Studiesہمام بن منبہ کس کے شاگرد تھے؟Aامام مالکBحضرت ابوہریرہؓCامام موطاDان میں سے کوئی نہیں
Q11Islamic Studiesعہد نبوی میں میدان جنگ کس کی تصنیف ہے؟Aقاضی عبدالحقBمولانا قاسمCڈاکٹر محمد حمیداللہDان میں سے کوئی نہیں
Q12Islamic Studiesکلالہ سے کیا مراد ہے؟Aوہ وارث جو میت کی اولاد ہوBوہ وارث جو میت کا نہ والد ہو نہ اولاد ہوCوہ وارث جو میت کا والد ہوDان میں سے کوئی نہیں
Q13Islamic Studiesامام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟Aامام حنبلBقاضی رحمنCمحمد اسحاق راہوDان میں سے کوئی نہیں
Q15Islamic Studiesسنت ہدی سے کیا مراد ہے؟Aوہ کام جو آپ ﷺ نے حکم دیا ہوBوہ کام جو آپ ﷺ نے خود کر کے دکھایا ہوCوہ کام جو آپ ﷺ کے سامنے ہوا ہوDان میں سے کوئی نہیں
Q17Islamic Studiesفتح الباری کے مصنف کون ہیں؟Aامام ابن حجر عسقلانیBامام راغب اصفہانیCامام ابن تیمیہDان میں سے کوئی نہیں
Q20Islamic StudiesThe Preaching of Islam book was written by?AWilliam WattBWilliam WinslowCThomas Walker ArnoldDان میں سے کوئی نہیں
Q23Islamic Studiesکس صحابی کی تلوار غزوہ بدر میں ٹوٹ گئی تھی؟Aحضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓBحضرت عکاشہؓCحضرت سعد بن ابی وقاصؓDان میں سے کوئی نہیں
Q24Islamic Studiesقصیدہ بردہ شریف کے خالق امام بوصیری کا تعلق کہاں سے ہے؟AشامBایرانCمصرDان میں سے کوئی نہیں
Q25Islamic Studiesحدیث کے راوی اگر مخالفت کریں تو اس حدیث کو کیا کہتے ہیں؟Aحدیث فعلیBحدیث ضعیفCحدیث قولیDان میں سے کوئی نہیں
Q26Islamic Studiesحدیث میں حکمت و دانائی کا مالک کسے کہا گیا ہے؟Aاہل فارسBاہل ہندCاہل مصرDان میں سے کوئی نہیں
Q27Islamic Studiesصحیح بخاری کی شرح کس نے لکھی؟Aشبلی نعمانیBامام ابن حجر عسقلانیCسید سلیمان ندویDان میں سے کوئی نہیں
Q28Islamic Studiesحد قذف کس سورت میں بیان ہوئی ہے؟Aسورہ نورBسورہ توبہCسورہ بنی اسرائیلDان میں سے کوئی نہیں
Q31Islamic Studiesالادب المفرد کس کی تصنیف ہے؟Aامام بخاریBامام مالکCامام ابوحنیفہDان میں سے کوئی نہیں
Q32Islamic Studiesہجری کیلنڈر کا آغاز کن خلیفہ راشد کے دور میں ہوا؟Aحضرت ابو بکرؓBحضرت عمر فاروقؓCحضرت عثمانؓDان میں سے کوئی نہیں
Q33Islamic Studiesصحیح بخاری کی غیر مکرر احادیث کی تعداد کتنی ہے؟Aدو ہزارBتین ہزارCچار ہزارDان میں سے کوئی نہیں
Q34Islamic Studiesدریائے دجلہ میں کس صحابی نے گھوڑے اتارے تھے؟Aحضرت خالد بن ولیدؓBحضرت علیؓCحضرت سعد بن ابی وقاصؓDان میں سے کوئی نہیں
Q35Islamic Studiesامام بخاری نے کتنی احادیث کے ساتھ تلاثیات تحریر کیا ہے؟A20B21C22Dان میں سے کوئی نہیں
Q36Islamic Studiesحدیث جبریل میں انسانی شکل میں حضرت جبریلؑ نے کتنے سوال کئے؟A04B08C12Dان میں سے کوئی نہیں
Q37Islamic Studiesامام الناس کن کا لقب ہے؟Aحضرت اسماعیلؑBحضرت ابراہیمؑCحضرت داؤدؑDان میں سے کوئی نہیں
Q38Islamic Studiesفرض اور واجب کن فقہا کے نزدیک یک الگ الگ ہیں؟Aامام ابو حنیفہBامام شافعیCامام احمد بن حنبلDان میں سے کوئی نہیں
Q39Islamic Studiesشاہ ولی اللہ کی تصنیف الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے؟AایمانیتBفلسفہCاصول تفسیرDان میں سے کوئی نہیں
Q40Islamic Studiesشاہ ولی اللہ کے فارسی زبان میں قرآن مجید کے ترجمے کا کیا نام ہے؟Aعظیم القرآنBروح القرآنCفتح الرحمنDان میں سے کوئی نہیں
Q43Islamic Studiesمصارف زکوۃ کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟Aسورت الحجراتBسورت توبہCسورت البقرہDان میں سے کوئی نہیں
Q45Islamic Studiesفتح البلدان کس کی کتاب ہے؟Aابو الحسن احمد بن یحییٰBعلامہ سیوطیCابن تیمیہDان میں سے کوئی نہیں
Q46Islamic Studiesکس صحابی کا نام سورت احزاب میں آیا ہے؟Aحضرت زید بن حارثہؓBحضرت علیؓCحضرت عثمانؓDان میں سے کوئی نہیں
Q47Islamic Studiesشاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے؟Aسنن ابن ماجہBسنن ابن نسائیCسنن ال ترمذیDان میں سے کوئی نہیں
Q49Islamic Studiesصحیح بخاری کی پہلی حدیث کو نسی ہے؟Aاعمال کا دارومدار نیتوں پر ہےBسخت میں برکت ہےCعلم حاصل کروDان میں سے کوئی نہیں
Q54Islamic Studiesاسباب النزول کیوں جاننا ضروری ہے؟Aحدیث کے لیےBتفسیر کے لیےCتحقیق کے لیےDان میں سے کوئی نہیں
Q55Islamic Studiesاظہار الحق دفاع اسلام اور رد مسیحت کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے اس کے مصنف ہیں؟Aمولانا قادر شاہBمولانا رحیمCمولانا رحمت اللہDان میں سے کوئی نہیں
Q56Islamic Studiesکاروبار میں ایک شخص سرمایہ لگاتا ہے اور دوسرا شخص محنت کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟AشراکتBمضاربتCمقابرDان میں سے کوئی نہیں
Q57Islamic Studiesفلسفہ تاریخ کس مسلم سائنس دان کا ہے؟Aجابر بن حیانBابن مسلمCابن خلدونDان میں سے کوئی نہیں
Q59Islamic Studiesصابی سے کیا مراد ہے؟Aستاروں کی پوجا کرنے والےBزمین کی پوجا کرنے والےCچاند کی پوجا کرنے والےDان میں سے کوئی نہیں
Q60Islamic Studiesشاذ کس روایت کو کہتے ہیں؟Aجس کی روایت کرنے والے بہت زیادہ ہوںBجس کی روایت کرنے والے بہت کم ہوںCجس کی روایت کرنے والوں میں اختلاف ہوDان میں سے کوئی نہیں
Q61Islamic Studiesخبر عزیز سے کیا مراد ہے؟Aجس کا ایک راوی ہوBجس کے دو راوی ہوںCجس کے متعدد راوی ہوںDان میں سے کوئی نہیں
Q62Islamic Studiesمدارج النبوۃ کے مصنف کون ہیں؟Aشیخ نور احمد قادریBشیخ عبدالحق محدث دہلویCشیخ عبدالغفار محدثDان میں سے کوئی نہیں
Q64Islamic Studiesرحمۃ العالمین کس کی کتاب ہے؟Aاشرف علی پوریBقاضی سلیمان منصور پوریCشبلی نعمانیDان میں سے کوئی نہیں
Q68Islamic Studiesمکتوبات امام ربانی کس کے مکاتیب ہیں؟Aشاہ ولی اللہBشیخ احمد سرہندیCشیخ عبدالقادرDان میں سے کوئی نہیں
Q71Islamic Studiesکس کتاب میں فقہاے اربعہ کا ذکر موجود ہے؟Aسنن ابو داودBسنن نسائیCجامع ترمذیDان میں سے کوئی نہیں
Q72Islamic Studiesلولا الاسناد لقال من شاء ما شاء اسناد دین کا حصہ سمجھے یہ کس نے کہا ہے؟Aعلامہ سیوطیBعلامہ راغبCعبداللہ ابن مبارکDان میں سے کوئی نہیں
Q74Islamic Studiesلا تعبدوا الٰھین اثنین دوالٰہی کی عبادت نہ کرو اس سے مراد کیا ہے؟AثنویتBثلیتCمصلیتDان میں سے کوئی نہیں
Q75Islamic Studiesصبح دن رات شام کون سے اسم ہیں؟Aاسم ضرفBاسم ضرف زمانCاسم ظرف مکاںDان میں سے کوئی نہیں
Q79Islamic Studiesرسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی کس کی تصنیف ہے؟Aڈاکٹر فیض اللہBڈاکٹر محمد حمیداللہCڈاکٹر روح اللہDان میں سے کوئی نہیں
Q82Islamic Studiesاکمہ اور ابرص کا معجزہ کس کا ہے؟Aحضرت موسیٰBحضرت عیسیٰCحضرت اسحاقDان میں سے کوئی نہیں