Skip to content
PPSC2021

Lecturer Islamiat (Male)

Higher Education Department Punjab

BS-17Punjab

Opening paper…

English2 questions

Q98English

Change Voice: The students are decorating the stage for annual day celebrations.

  1. The Stage is being decorated by the students for annual day celebrations
  2. The Stage is decorated by the students for annual day celebrations
  3. The Stage is being decorating by the students for annual day celebrations
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q99English

The synonym of inscrutable:

  1. Transparent
  2. Mysterious
  3. Expressive
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Mathematics1 question

Q97Mathematics

The price of shoe is Rs 1700 and discounted price is 1320. How much discount does he get?

  1. 5%
  2. 20%
  3. 15%
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Computer2 questions

Q95Computer

Hybrid Computer is:

  1. Digital
  2. Analog
  3. Both A and B
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q96Computer

Microsoft Outlook is a:

  1. Web Server
  2. Web Client
  3. Email Server
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Biology1 question

Q94Biology

Human Body is Communicated through:

  1. Brain
  2. Nerves
  3. Sensors
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Chemistry1 question

Q92Chemistry

Laughing gas is also called:

  1. Nitrate
  2. Ammonia
  3. Nitrous Oxide
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Physics2 questions

Q91Physics

Solar Current is which type of current?

  1. Alternating
  2. Direct
  3. Intermediate
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q93Physics

Unit of Illumination is:

  1. Joule
  2. Lux
  3. Diet
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Pakistan Studies5 questions

Q83Pakistan Studies

Hingol Dam is in:

  1. KPK
  2. Balouchistan
  3. Sindh
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q84Pakistan Studies

National Assembly approved constitution of 1973 on:

  1. 5 April 1973
  2. 10 April 1973
  3. 15 April 1973
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q85Pakistan Studies

How many people were included in Basic Democracy?

  1. 70000
  2. 80000
  3. 60000
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q87Pakistan Studies

Nadir Shah defeated:

  1. Lodhi
  2. Syed
  3. Mughals
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q88Pakistan Studies

پنجاب کی سب سے پرانی جامع کون سی ہے؟

  1. بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی
  2. پنجاب یونیورسٹی
  3. انجینئرنگ یونیورسٹی
  4. ان میں سے کوئی نہیں

General Knowledge9 questions

Q34General Knowledge

Who wrote Clash of Civilization?

  1. John Harrison
  2. Samuel P. Huntington
  3. Charles Darwin
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q48General Knowledge

مہابھارت کا موضوع کیا ہے؟

  1. جنگیں
  2. دیوتاؤں کی تعریف
  3. وطن سے محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q49General Knowledge

گروگرنتھ اول طور پر کس زبان میں لکھی گئی؟

  1. سنسکرت
  2. ہندی
  3. گورکھی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q56General Knowledge

ویدوں کی تعداد کتنی ہے؟

  1. دو
  2. چار
  3. چھ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q58General Knowledge

نروان کس عقیدہ کی اصطلاح ہے؟

  1. ہندو
  2. یہودی
  3. بدھ مت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q80General Knowledge

Windsor Castle is in:

  1. Canada
  2. UK
  3. America
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q82General Knowledge

نظام اشراکیت کس نے دیا؟

  1. Karl Marx
  2. Ibn Khuldun
  3. Samuel P Huntington
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q89General Knowledge

Who Founded Arya Samaj:

  1. Raja Ram Mohan
  2. Mahatma Ghandi
  3. Dayananda Sarasvati
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q100General Knowledge

حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟

  1. فضل شاہ
  2. فضل حسن
  3. فضل خان
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Current Affairs3 questions

Q81Current Affairs

In 2017 Donald Trump announced to open its embassy in:

  1. UAE
  2. Jerusalem
  3. Syria
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q86Current Affairs

Oldest Player to get five wickets in test cricket

  1. Nouman Ali
  2. Rashid Khan
  3. Yasir Shah
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q90Current Affairs

England cricket team will visit Pakistan after?

  1. 16 Years
  2. 18 Years
  3. 20 Years
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Islamic Studies74 questions

Q1Islamic Studies

وحدت الشہود کے علمبردار کون تھے؟

  1. شیخ سرہندی
  2. ابن عربی
  3. شاہ ولی اللہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q2Islamic Studies

ابرہہ کعبہ پر حملے کے لیے کتنے لشکر کے ساتھ آیا تھا؟

  1. چالیس ہزار
  2. پچاس ہزار
  3. ساٹھ ہزار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q3Islamic Studies

ولا تقل لھما کون سی عبارت ہے؟

  1. مرات النص
  2. عبارت النص
  3. صنعت لف و نشر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q4Islamic Studies

حدیث کے مشکل الفاظ پر کون سی کتاب ہے؟

  1. مسند ال سراج
  2. مسند ال بازار
  3. غریب الحدیث
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q5Islamic Studies

الکفایہ فی علوم الروایہ کے مصنف کون ہیں؟

  1. سید مودودی
  2. علامہ شمس
  3. خطیب بغدادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q6Islamic Studies

المعجم المفہرس لألفاظ الحدیث النبوی کس کی کتاب ہے؟

  1. William Hopkin
  2. A.J. Wensinck
  3. Karen Armstrong
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q7Islamic Studies

صحابہ کے ناموں پر روایات کو کیا کہتے ہیں؟

  1. مستند
  2. مسند
  3. معارف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q8Islamic Studies

خلفائے راشدین میں سب سے لمبی مدت کس کی ہے؟

  1. حضرت ابو بکر صدیقؓ
  2. حضرت عمرؓ
  3. حضرت عثمانؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q9Islamic Studies

قرآن مجید میں اسوہ حسنہ میں آپ ﷺ کے علاوہ کن کا ذکر کیا گیا ہے؟

  1. حضرت ابراہیمؑ
  2. حضرت اسماعیلؑ
  3. حضرت موسیٰؑ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q10Islamic Studies

برصغیر میں قرآن مجید کا سب سے پہلے ترجمہ و تفسیر کس نے کیا؟

  1. شیخ سرہندی
  2. سید مودودی
  3. شاہ ولی اللہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q11Islamic Studies

بیت الحکمت کے بانی کون تھے؟

  1. معتصم باللہ
  2. ہارون الرشید
  3. مامون الرشید
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q12Islamic Studies

جس روایت کی سند آپ ﷺ تک پہنچے اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. معاصل
  2. مرفوع
  3. مستند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q13Islamic Studies

مفسر کا متقابل کیا ہے؟

  1. مجمل
  2. محمل
  3. محصل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q14Islamic Studies

تعالوا کون سا فعل ہے؟

  1. فعل ماضی
  2. فعل مضارع
  3. فعل امر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q15Islamic Studies

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 15
  2. 16
  3. 17
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q16Islamic Studies

حضرت نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر بن ابی طالبؓ نے کن سی سورت کی تلاوت کی؟

  1. سورہ الرحمن
  2. سورہ مریم
  3. سورہ النسا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q17Islamic Studies

خلق القرآن عقیدہ کا قائل کون تھا؟

  1. موعض
  2. معتزلہ
  3. معارض
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q18Islamic Studies

کسی کے صحابی ہونے کے لیے ضروری ہے؟

  1. ملاقات
  2. روئیت
  3. بات چیت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q19Islamic Studies

حضرت خالد بن ولیدؓ کی آٹھ تلواریں کس غزوہ میں ٹوٹی تھیں؟

  1. غزوہ موتہ
  2. غزوہ حنین
  3. غزوہ تبوک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q20Islamic Studies

کس صحابی کی گواہی دو گواہوں کے برابر ہے؟

  1. حضرت حذیفہؓ
  2. حضرت خذیمہؓ
  3. حضرت زبیرؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q21Islamic Studies

آیا صوفیہ کہاں ہے؟

  1. بغداد
  2. دمشق
  3. استنبول
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q22Islamic Studies

فاتح اندلس کس کہتے ہیں؟

  1. سلیمان
  2. طارق بن زیاد
  3. محمد بن قاسم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q23Islamic Studies

ترجمان القرآن کسے کہتے ہیں؟

  1. حضرت عبداللہ ابن مسعودؓ
  2. حضرت عبداللہ ابن عمرؓ
  3. حضرت عبداللہ ابن عباسؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q24Islamic Studies

موضح القرآن کے مولف کون ہیں؟

  1. مولانا غفور قاسم
  2. عبدالقادر رائے پوری
  3. علامہ طاہر بغدادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q25Islamic Studies

سیرت النبی کس نے لکھی؟

  1. شبلی نعمانی
  2. شاہ عبدالقادر
  3. شیخ سرہندی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q26Islamic Studies

عمدۃ القاری کس کی تصنیف ہے؟

  1. مولانا قاسم شمسی
  2. بدرالدین عینی
  3. مولانا ناصر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q27Islamic Studies

حکومتی مشینری کے کتنے اجزاء ہیں؟

  1. دو
  2. تین
  3. چار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q28Islamic Studies

امام غزالی کے نزدیک فلاسفہ کی تعداد کتنی ہے؟

  1. دو
  2. چار
  3. چھ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q29Islamic Studies

اخوان المسلمون کا تعلق کہاں سے ہے؟

  1. شام
  2. دمشق
  3. مصر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q30Islamic Studies

برصغیر میں صوفیا کی بنیاد کس صدی سے پڑی؟

  1. نویں
  2. دسویں
  3. گیارویں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q31Islamic Studies

برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے؟

  1. محمود غزنوی
  2. خواجہ معین الدین
  3. عثمان علی ہجویری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q32Islamic Studies

الجموع فی الفقہ کس کی تصنیف ہے؟

  1. امام زید بن علی
  2. ابن تیمیہ
  3. امام سیوطی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q33Islamic Studies

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے؟

  1. ابن رشد
  2. قسطلانی
  3. علامہ راغب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q35Islamic Studies

تاریخ دعوت و عزیمت کس کی تصنیف ہے؟

  1. مولانا حامد زیدی
  2. ابو القاسم شمسی
  3. ابو الحسن ندوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q36Islamic Studies

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے؟

  1. ڈاکٹر وہبہ الزحیلی
  2. ڈاکٹر عبدالکریم زیدان
  3. ڈاکٹر شمس نورانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q37Islamic Studies

مخاصمہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟

  1. متوقلین
  2. متکلمین
  3. معقولین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q38Islamic Studies

ایک ہزار سے زائد روایات کتنی عورتوں کی ہیں؟

  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q39Islamic Studies

خراج کن پر لاگو ہوتا ہے؟

  1. مسلمانوں پر
  2. غیر مسلموں پر
  3. یہودیوں پر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q40Islamic Studies

ہنگامی ٹیکسوں کو کیا کہتے ہیں؟

  1. ضرائب
  2. نوائب
  3. عکائب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q41Islamic Studies

الرحیق المختوم بنیادی طور پر کس زبان میں لکھی گئی؟

  1. عربی
  2. اردو
  3. فارسی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q42Islamic Studies

غزوہ مستعلق میں آپ ﷺ کے ساتھ کن سی ازواج مطہرات تھیں؟

  1. حضرت ام سلمہؓ
  2. حضرت عائشہؓ
  3. حضرت ماریہؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q43Islamic Studies

امام مالک کی موطا کو جبراً کس نے نفاذ کرنے کی کوشش کی؟

  1. ابن قاسم
  2. عبدالملک
  3. ابو جعفر منصور
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q44Islamic Studies

شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 04
  2. 05
  3. 06
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q45Islamic Studies

صنعت کی ابتدا سے راوی محذوف ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. محضل
  2. مفعل
  3. معروض
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q46Islamic Studies

مکثرین حدیث میں حضرت عائشہؓ کا کون سا نمبر ہے؟

  1. تیسرا
  2. چوتھا
  3. پانچواں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q47Islamic Studies

ضعیف اگر ثقہ کی مخالفت کرے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. منکر
  2. ناض
  3. شاذ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q50Islamic Studies

کتاب اظہار الحق میں کس کے اعتراضات کا جواب دیا گیا؟

  1. ہندوؤں کے
  2. عیسائیوں کے
  3. یہودیوں کے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q51Islamic Studies

انکار حدیث کا موجد کون تھا؟

  1. شہاب بصرہ
  2. ذو الخویصرہ
  3. زید حکم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q52Islamic Studies

غیر واضح الفاظ میں طلاق دینے کو کیا کہتے ہیں؟

  1. رجوع طلاق
  2. بائن
  3. سائب طلاق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q53Islamic Studies

بدر کا مدینہ سے کتنا فاصلہ ہے؟

  1. 60 میل
  2. 70 میل
  3. 80 میل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q54Islamic Studies

مسلمانوں نے پہلا حج کس ہجری میں کیا؟

  1. 8 ہجری
  2. 9 ہجری
  3. 10 ہجری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q55Islamic Studies

حجۃ اللہ البالغہ کے مولف کون ہیں؟

  1. شاہ ولی اللہ
  2. شیخ سرہندی
  3. ابن تیمیہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q57Islamic Studies

اہل ایران قبل از اسلام کس کی پوجا کرتے تھے؟

  1. پانی
  2. آگ
  3. بتوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q59Islamic Studies

جمال الدین افغانی کا انتقال کب ہوا؟

  1. 1895
  2. 1897
  3. 1899
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q60Islamic Studies

بابائے ریاضی کسے کہا جاتا ہے؟

  1. الخوارزمی
  2. یعقوب یوسف الکندی
  3. البیرونی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q61Islamic Studies

رمضان کے نمازی محرم کے سپاہی اس ضرب الشل سے کیا مراد ہے؟

  1. چلاک لوگ
  2. بہادر لوگ
  3. ظاہردار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q62Islamic Studies

قرآن مجید میں کتنی مساجد کا ذکر ہے؟

  1. 03
  2. 04
  3. 05
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q63Islamic Studies

سائنسی تحقیق کے لیے ہارون الرشید نے کون سا ادارہ قائم کیا؟

  1. سائنسی تجربات
  2. بیت الحکمت
  3. بیت سائنس
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q64Islamic Studies

الجامع المسند الصحیح المختصر کون سی کتاب کا نام ہے؟

  1. بخاری شریف
  2. جامع ترمذی
  3. سنن ابوداود
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q65Islamic Studies

تالمود کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟

  1. ہندو
  2. یہودی
  3. عیسائیت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q66Islamic Studies

مجمع الفقہ الاسلامی کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟

  1. مدینہ
  2. جدہ
  3. ریاض
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q67Islamic Studies

ضیاء النبی کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  1. پیر کرم شاہ الازہری
  2. پیر ولایت اللہ
  3. پیر نجم الحسن
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q68Islamic Studies

والدین کو اف تک نہ کہو کس دلیل سے ثابت ہے؟

  1. معاصب النص
  2. ندوۃ النص
  3. دلالۃ النص
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q69Islamic Studies

کتاب الاموال کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  1. ناصر الدین طوسی
  2. امام ابو عبید قاسم بن سلام
  3. امام محمد بن موسی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q70Islamic Studies

ابتدائے سند سے اگر ایک یا زائد راوی گرے ہوئے ہوں تو وہ حدیث کہلاتی ہے؟

  1. معلق
  2. ضعیف
  3. معضد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q71Islamic Studies

ام القری یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟

  1. دمشق
  2. مکہ
  3. استنبول
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q72Islamic Studies

شیعین کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

  1. فقہ
  2. حدیث
  3. خلافت
  4. تمام درست ہیں
Q73Islamic Studies

Who wrote Principle of Muhammadan Jurisprudence?

  1. سر عبد الطیف
  2. سر عبد الرحیم
  3. سر نعیم یوسف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q74Islamic Studies

ایمان کے کتنے شعبے ہیں؟

  1. 50
  2. 60
  3. 70
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q75Islamic Studies

سیرت کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا؟

  1. علامہ رشدی
  2. ابن ہشام
  3. پیر اکرم علی شاہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q76Islamic Studies

آخری عباسی خلیفہ کا کیا نام ہے؟

  1. مستعصم باللہ
  2. المنصور
  3. ہارون
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q77Islamic Studies

نظام البرید کس کے عہد میں شروع ہوا؟

  1. عہد بنو امیہ
  2. عہد فاروقی
  3. عہد عثمان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q78Islamic Studies

توریت کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. قانون
  2. تعلیمات
  3. ہدایات
  4. تمام درست ہیں
Q79Islamic Studies

جہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. لمن الجہد
  2. شاق الجھد
  3. بذل الجہد
  4. ان میں سے کوئی نہیں