اختر حسین رائے پوری نے 1935 میں کون سا مقالہ لکھا؟
Aہند قدیم کی زندگی۔ سنسکرت ادب کے آئینے میں
Bادب اور زندگی
Cمقالات گارساں دتاسی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q11Urdu
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام / آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا / یہ شعر کس کا ہے؟
Aمیر تقی میر
Bمرزا غالب
Cاحمد ندیم قاسمی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q12Urdu
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی / اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی / یہ شعر کس کا ہے؟
Aناصر کاظمی
Bپروین شاکر
Cمرزا غالب
Dان میں سے کوئی نہیں
Q13Urdu
پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟
Aشاکر
Bبینا
Cشبانہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q14Urdu
روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے اقبال کے کس مجموعے میں ہے؟
Aبال جبریل
Bارمغان حجاز
Cبانگ درا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q15Urdu
باز بچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے / ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے / یہ شعر کس کا ہے؟
Aناصر کاظمی
Bمرزا غالب
Cمیر تقی میر
Dان میں سے کوئی نہیں
Q16Urdu
الحمرا کے مدیر کا نام کیا ہے؟
Aشاہد علی خاں
Bخورشید نسیم
Cحامد علی خان
Dان میں سے کوئی نہیں
Q17Urdu
حذر کے معنی پرہیز کے ہیں، حضر کے معنی کیا ہیں؟
Aرہائش گاہ
Bاونچا مکان
Cبڑی عمارت
Dان میں سے کوئی نہیں
Q18Urdu
شبلی کی کتاب دستہ گل کس زبان میں ہے؟
Aعربی
Bاردو
Cفارسی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q19Urdu
خبر سے اخبار اور اخبار سے خبریں میں کون سی نوعیت بیان ہوئی ہے؟
Aجمع
Bمترادف
Cجمع الجمع
Dان میں سے کوئی نہیں
Q20Urdu
حجۃ اللہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟
Aشاہ ولی اللہ
Bامام حجر عسقلانی
Cمولانا نذیر رضوی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q21Urdu
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا / یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی / علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی دفعہ آئی ہے؟
Aپانچ
Bتین
Cدو
Dان میں سے کوئی نہیں
Q22Urdu
حسن یوسف گرامر کی رو کیا ہے؟
Aکنایہ
Bاستعارہ
Cتشبیہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q23Urdu
توسیع شہر اور پنواڑی کس کی نظمیں ہیں؟
Aمجید امجد
Bن م راشد
Cرشید امجد
Dان میں سے کوئی نہیں
Q24Urdu
اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے جو پہاڑ کے نام پر ہے؟
Aطارق کی دعا
Bساقی نامہ
Cہمالہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q25Urdu
سوانح نگاری کا مینیفیسٹو کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
Aحیات سعدی
Bتوبۃ النصوح
Cحقائق
Dان میں سے کوئی نہیں
Q26Urdu
افلاطون نے فنون لطیفہ کو کس درجے کی نقالی کہا؟
Aپہلے درجے کی
Bدوسرے درجے کی
Cتیسرے درجے کی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q27Urdu
علامہ اقبال کی تصنیف خضر راہ کے کتنے حصے ہیں؟
Aدو
Bتین
Cچار
Dان میں سے کوئی نہیں
Q28Urdu
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
Aمشکل کام سے بھاگنا
Bکسی مشکل کام کو سر انجام دینے کا ذمہ لینا
Cمصیبت میں کام آنا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q29Urdu
علامہ راشد الخیری نے خواتین کے لیے کون سا رسالہ جاری کیا؟
Aنشیب و فراز
Bجوہر نسواں
Cطوفان حیات
Dان میں سے کوئی نہیں
Q30Urdu
علامہ اقبال نے ضرب کلیم میں مسولینی کے جواب میں سرمایہ دارانہ نظام کے موضوع پر کون سی نظم لکھی ہے؟
Aجمہوریت
Bہمدردی
Cمسولینی اپنے مشرقی اور مغربی حریفوں سے
Dان میں سے کوئی نہیں
Q32Urdu
سبز قدم ہونا کا کیا مطلب ہے؟
Aخوش قسمت ہونا
Bمنحوس ہونا
Cمایوس ہونا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q33Urdu
اردو ادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے؟
Aاحمد ندیم قاسمی
Bناصر عباس نیر
Cاکبر آلہ آبادی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q34Urdu
چاہ زنخداں کا کیا مطلب ہے؟
Aٹھوڑی کا گڑھا
Bزخم لگنا
Cرسوائی ہونا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q35Urdu
خضر راہ نظم اقبال کی کس کتاب میں شامل ہے؟
Aضرب کلیم
Bبانگ درا
Cبال جبریل
Dان میں سے کوئی نہیں
Q36Urdu
عود ہندی غالب کی وفات کے کتنے ماہ پہلے چھپا؟
Aدو ماہ
Bچار ماہ
Cچھ ماہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q37Urdu
مضحکہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟
Aمذاق کرنا
Bذلیل کرنا
Cجھوٹ بولنا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q38Urdu
مثنوی سحر البیان میں شہزادی کا کیا نام تھا؟
Aبدر منیر
Bبے نظیر
Cماہ رخ پری
Dان میں سے کوئی نہیں
Q39Urdu
نور الغات کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟
A1924
B1925
C1926
Dان میں سے کوئی نہیں
Q40Urdu
جملے کے با معنی حصوں کو کیا کہتے ہیں؟
Aکلمہ
Bمہمل
Cمتبوع
Dان میں سے کوئی نہیں
Q41Urdu
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی / ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی / اقبال نے یہ شعر کس کے لیے کہا؟
Aنوجوانوں کے لیے
Bہمایوں کے لیے
Cمسلم امہ کے لیے
Dان میں سے کوئی نہیں
Q42Urdu
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا / ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا / یہ شعر کس کا ہے؟
Aحبیب جالب
Bمرزا غالب
Cشوق بہرائچی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q43Urdu
مفرد اسم فاعل کون سا ہے؟
Aعلی
Bلڑکا
Cظالم
Dان میں سے کوئی نہیں
Q44Urdu
منٹو، میرا جی اور نذیر احمد کس کے لکھے ہوئے خاکے ہیں؟
Aشاہد دہلوی
Bمرزا فرحت اللہ بیگ
Cکرار حسین
Dان میں سے کوئی نہیں
Q45Urdu
ابن مریم ہوا کرے کوئی / میرے دکھ کی دوا کرے کوئی / غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے؟
Aاستعارہ
Bتشبیہ
Cتلمیح
Dان میں سے کوئی نہیں
Q46Urdu
ق سے ق تک سے کیا مراد ہے؟
Aدرست تلفظ
Bساری دنیا
Cکامیابی ملنا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q47Urdu
گٹھری سے بگڑ کون سا اسم ہے؟
Aاسم کبیر
Bاسم مصغر
Cاسم آلہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q48Urdu
علامہ اقبال کے پانچویں خطبے مسلم ثقافت کی رو کا موضوع کیا ہے؟
Aضبط نفس
Bتوحید
Cوطن سے محبت
Dان میں سے کوئی نہیں
Q49Urdu
علامہ راشد الخیری کس اخبار کے مدیر تھے؟
Aعصر
Bاست
Cامروز
Dان میں سے کوئی نہیں
Q50Urdu
زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا ترجمان۔ یہ جملہ کس رسالے کی لوح پہ لکھا تھا؟
Aاپنی زمین
Bتالیق
Cنقوش
Dان میں سے کوئی نہیں
Q51Urdu
روح اقبال کس کی تصنیف ہے؟
Aمولوی عبدالحق
Bیوسف حسین خان
Cخواجہ محمد زکریا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q52Urdu
تنقید روح اور جسم کا تعلق ہے یہ کس کے الفاظ ہیں؟
AT S Eliot
BTern William
CStefan Collin
Dان میں سے کوئی نہیں
Q53Urdu
ن م راشد کی نظم تیل کے سوداگر میں ایران کے کن شہروں کا نام آیا ہے؟
Aاربیل وانہار
Bطہران و مشہد
Cموسل و نجف
Dان میں سے کوئی نہیں
Q54Urdu
زر داغ سے کیا مراد ہے؟
Aمعاشی حالات
Bمالا مال
Cداغ کی دولت
Dان میں سے کوئی نہیں
Q55Urdu
خط سبز سے کیا مراد ہے؟
Aاظہار محبت
Bتعلقات میں بے رخی کرنا
Cخوبرو محبوب جس کے گالوں پر روان اگنے سے سبزی جھلکنے لگی ہو
Dان میں سے کوئی نہیں
Q56Urdu
سپیکٹیٹر اور میٹلر کے مقابلے سر سید احمد خان کا رسالہ کون سا ہے؟
Aتہذیب الاخلاق
Bغمیقہ
Cروانی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q57Urdu
وہ کون سا لفظ ہے جو اسم، مؤنث اور مذکر سب کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Aزمین
Bمغل
Cقلعی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q58Urdu
حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟
A26
B28
C30
Dان میں سے کوئی نہیں
Q59Urdu
سرمایہ و محنت کے عنوان سے اقبال نے اپنی کس نظم میں ذکر کیا ہے؟
Aذوق و شوق
Bخضر راہ
Cطالب علم
Dان میں سے کوئی نہیں
Q60Urdu
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں / لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا / اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟
Aصنعت مبالغہ
Bصنعت ترصیع
Cصنعت بدیع
Dان میں سے کوئی نہیں
Q61Urdu
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں / خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں / مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟
Aصنعت تجنیس
Bصنعت حسن تعلیل
Cصنعت مراعات النظیر
Dان میں سے کوئی نہیں
Q62Urdu
خضر راہ میں خضر کے کتنے سوالوں کے جواب دیے گئے؟
A03
B04
C05
Dان میں سے کوئی نہیں
Q63Urdu
اقبال نے کس نظم میں قوم کو جسم اور افراد کو اعضا کہا؟
Aنالہ فراق
Bشاعر
Cآفتاب
Dان میں سے کوئی نہیں
Q64Urdu
ادبیات رسالہ ہے؟
Aششماہی
Bسہ ماہی
Cہفت روزہ
Dان میں سے کوئی نہیں
Q65Urdu
شہاب نامہ صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
Aآپ بیتی
Bخود نوشت
Cسوانح نگاری
Dان میں سے کوئی نہیں
Q66Urdu
ولی کا یادگار مشاعرہ کس کی تصنیف ہے؟
Aمرزا فرحت اللہ بیگ
Bشوکت صدیقی
Cانتظار حسین
Dان میں سے کوئی نہیں
Q67Urdu
شاہ صدر الدین کس عہد کے ایک صوفی بزرگ شاعر گزرے ہیں؟
Aقطب شاہی
Bبہمنی
Cوجہی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q68Urdu
اقبال کی مختصر نظم کون سی ہے جس میں انہوں نے پہلی بار معاشی مسائل کو پیش کیا؟
Aحضرت انسان
Bخضر راہ
Cتصویر درد
Dان میں سے کوئی نہیں
Q69Urdu
سلیم احمد کی کتاب اقبال ایک شاعر کا دیباچہ کس نے لکھا؟
Aپروفیسر کرار حسین
Bشیخ عبد القادر
Cخواجہ محمد زکریا
Dان میں سے کوئی نہیں
Q70Urdu
گارساں دتاسی کا تعلق کس ملک سے تھا؟
Aفرانس
Bجرمنی
Cاٹلی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q71Urdu
مولانا آزاد تنقید میں کس کے پیش رو تھے؟
Aحالی
Bشبلی
Cاکبر
Dان میں سے کوئی نہیں
Q72Urdu
پہلا پتھر کے عنوان سے دیباچہ کس نے لکھا؟
Aناصر کاظمی
Bانتظار حسین
Cمشتاق احمد یوسفی
Dتمام درست ہیں
Q73Urdu
شاعری کے اوزان کی صحت جانچنے کا علم کیا کہلاتا ہے؟
Aعلم بدیع
Bعلم عروض
Cعلم بیان
Dان میں سے کوئی نہیں
Q74Urdu
سرسید تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ کے پہلے ناظم کون تھے؟
Aاشتیاق حسین
Bمولوی عبدالحق
Cقاضی محمد حسین
Dان میں سے کوئی نہیں
Q75Urdu
کس کو زبان کی پیدائش ارتقاء اور موت کا علم کہا گیا؟
Aلسانیات
Bعلم عروض
Cعلم تقطیع
Dان میں سے کوئی نہیں
Q76Urdu
اردو کی مختصر تاریخ کے مصنف کون تھے؟
Aانور سدید
Bسلیم اختر
Cجمیل الدین عالی
Dان میں سے کوئی نہیں
Q77Urdu
فلسفہ ادب کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر فن پارے کے محاسن و معایب الگ کرنا کون سی تنقید کہلاتا ہے؟
Aتاثراتی تنقید
Bاستقرائی تنقید
Cتقابلی تنقید
Dان میں سے کوئی نہیں
Q78Urdu
اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے؟
Aاحمد حسن خان
Bرشید حسن خان
Cشمس رحمان
Dتمام درست ہیں
English5 questions
Q79English
Fifth column refers to:
ALoyalty
BTreachery
CLong writing
DNone of these
Q97English
Identify part of speech of underlined line She is walking, along, the road.
ANoun
BAdverb
CVerb
DNone of these
Q98English
He goes to school ____ foot.
ABy
BOn
CFrom
DNone of these
Q99English
Change Voice: The old lady touched and patted the cow.
AThe cow patted and touched the old lady.
BThe cow was touched by the old lady patting her.
CThe cow was touched and patted by the old lady.
DNone of these
Q100English
The Antonym of Heterogeneous is:
ATransparent
BSimilar
CExpressive
DNone of these
Mathematics2 questions
Q95Mathematics
A person sold pen at Rs 900 and had 25% loss. What is the original price of pen?
A1200
B1125
C1325
DNone of these
Q96Mathematics
Ahmad is as much younger than saeed as he is older than tanveer. If the sum of ages of saeed and tanveer is 66 years, and saeed age is 48 years, then what is difference between ahmad and tanveer age?
A12 years
B15 years
C20 years
DNone of these
Computer5 questions
Q90Computer
What is the other name of free software:
AOpen Source Software
BPublic domain software
CBoth A & B
DNone of these
Q91Computer
Which key is used for new slide in PowerPoint?
ACTRL+N
BCTRL+H
CCTRL+M
DNone of these
Q92Computer
Physical part of computer is called:
AHardware
BAnalog
CBoth A & B
DNone of these
Q93Computer
Which key is used for help?
AF1
BF2
CF3
DNone of these
Q94Computer
In MS Excel how many worksheets in workbook?
A03
B04
C05
DNone of these
Physics2 questions
Q88Physics
LASER Stands for ____
ALight alteration stimulated emission of radiation
BLight amplification by stimulated emission of radiation
CLight absorption stimulated emission of radiation