Skip to content
PPSC2021

Lecturer Urdu Male

Higher Education Department Punjab

BS-17Punjab

Opening paper…

Urdu79 questions

Q1Urdu

ایک آدمی کا خواب کس کی تصنیف ہے؟

  1. مرزا اطہر بیگ
  2. رشید امجد رضوی
  3. حامد علی نواز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q2Urdu

فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟

  1. سیالکوٹ
  2. لاہور
  3. فیصل آباد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q3Urdu

ضرب المثل مکمل کریں ____ کی ناؤ سدا نہیں بہتی

  1. قلم
  2. کتاب
  3. کاغذ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q4Urdu

ضرب المثل مکمل کریں طویلے کی بلا ____ کے سر

  1. بلی
  2. گھوڑے
  3. بندر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q5Urdu

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے مراد ہے؟

  1. اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
  2. ظاہریات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
  3. اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q6Urdu

موازنہ انیس و دبیر کس کی تصنیف ہے؟

  1. الطاف حسین حالی
  2. شوکت صدیقی
  3. علامہ شبلی نعمانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q7Urdu

مقالات شبلی نعمانی کی کتنی جلدیں ہیں؟

  1. 06
  2. 08
  3. 10
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q8Urdu

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے / جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے / اس شعر میں گل کیا ہے؟

  1. تشبیہ
  2. کنایہ
  3. استعارہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q9Urdu

پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟

  1. غلامی کرنا
  2. پانی پلانا
  3. مستقبل کی فکر ہونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q10Urdu

پانی میں آگ لگانا سے کیا مراد ہے؟

  1. خوشامد کرنا
  2. متعمل مزاج کو بھڑکا دینا
  3. ناکام ہونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q11Urdu

حاصل گھاٹ کس کا ناول ہے؟

  1. اشفاق احمد
  2. بانو قدسیہ
  3. پریم چند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q12Urdu

آب گم کس کی تصنیف ہے؟

  1. مشتاق احمد یوسفی
  2. ن م راشد
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q13Urdu

علامہ اقبال کی تصنیف اسرار خودی کب شائع ہوئی؟

  1. 1916
  2. 1915
  3. 1911
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q14Urdu

ضرب المثل مکمل کریں پانچوں انگلیاں گھی میں ____ کڑاہی میں

  1. سر
  2. پاؤں
  3. ہاتھ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q15Urdu

اقبال جرم کس کتاب کا دیباچہ ہے؟

  1. سرخ فیتہ
  2. شہاب نامہ
  3. نفسانے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q16Urdu

اقبال نے اپنی کون سی نظم میں فاطمہ کا ذکر کیا ہے؟

  1. طارق کی دعا
  2. مسجد قرطبہ
  3. فاطمہ بنت عبداللہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q17Urdu

لسان العصر قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  1. خطاب
  2. کنیت
  3. لقب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q18Urdu

پیر بخش اور خانم کس ناول کے کردار ہیں؟

  1. امراؤ جان ادا
  2. اداس نسلیں
  3. خدا کی بستی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q19Urdu

بارش آیا چاہتی ہے میں امدادی فعل کیا ہے؟

  1. ہے
  2. چاہتی ہے
  3. آیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q20Urdu

جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا؟

  1. سید جون اصغر
  2. عبدالحی
  3. صابر علی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q21Urdu

قلی قطب شاہ نے کس علاقے کو ادبی فروغ دیا؟

  1. کولکتہ
  2. دہلی
  3. گولکنڈہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q22Urdu

تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا / جادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا / یہ شعر کس کا ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. ولی دکنی
  3. ناصر کاظمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q23Urdu

میں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا ہے یہ کس شاعر کا قول ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. الطاف حسین حالی
  3. بہادر شاہ ظفر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q24Urdu

مشفق راجہ کس عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں؟

  1. سخن در سخن
  2. خامہ بگوش
  3. حرف و حکایت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q25Urdu

آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا سے کیا مراد ہے؟

  1. بے دین
  2. بے خوف و خطر
  3. لاوارث
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q26Urdu

انار کلی کی صنف کیا ہے؟

  1. ناول
  2. ڈرامہ
  3. قصہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q28Urdu

بانو قدسیہ ناول راجہ گدھ کس فلسفے پر ہے؟

  1. معاشرتی مسائل
  2. حلال و حرام
  3. دینی مسائل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q29Urdu

ترقی پسند تحریک کے پہلے افسانوی مجموعے کا کیا نام ہے؟

  1. فسانہ آزاد
  2. انگارے
  3. شاہین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q30Urdu

ہم صفیر سے کیا مراد ہے؟

  1. ہم عصر
  2. ہم آواز
  3. ہم سفر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q31Urdu

انگریز حکومت کی طرف سے شمس العلماء کا خطاب کس کو ملا؟

  1. محمد حسین آزاد
  2. سر سید احمد خان
  3. الطاف حسین حالی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q32Urdu

میں مٹی کی مورت کس کی تصنیف ہے؟

  1. محمدی بیگم
  2. فہمیدہ ریاض
  3. جمیلہ ہاشمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q33Urdu

فرہنگ آصفیہ کس کی تصنیف ہے؟

  1. اعزاز احمد
  2. سید احمد دہلوی
  3. ادا جعفری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q34Urdu

مادر ملت، مادر وطنی اور مادر گیتی اس میں مادر کیا ہے؟

  1. سابقہ
  2. لاحقہ
  3. Both A & B
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q35Urdu

غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. اشاروں میں بات کرنا
  2. عشق میں شعر و شاعری کرنا
  3. عورتوں سے باتیں کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q36Urdu

کوئل اور آئزہ کی عمر میں بارہ تیرا کا فرق ہے۔ بارہ تیرا سے کیا مراد ہے؟

  1. انیس بیس کا فرق
  2. سوا دو سو کا فرق
  3. چالیس پچاس کا فرق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q37Urdu

مقتدرہ قومی زبان کے پہلے صدر کون تھے؟

  1. ناصر ابدالی
  2. منظر علی
  3. اشتیاق احمد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q38Urdu

اس نے ہاتھ نبض پر رکھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  1. تلمیح
  2. مجاز مرسل
  3. کنایہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q39Urdu

ایک جیسے الفاظ جن میں تضاد نہ ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. صنعت لف و نشر
  2. مراۃ النظر
  3. صنعت ترصیع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q40Urdu

پرولتاریہ ایک ترکیب ہے اس سے کیا مراد ہے؟

  1. محنت کش طبقہ
  2. امیر طبقہ
  3. غریب طبقہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q41Urdu

ترقی پسند تحریک کا پہلا اجلاس کب ہوا؟

  1. 1936 لکھنؤ
  2. 1937 لکھنؤ
  3. 1938 لکھنؤ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q42Urdu

بلکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا / آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا / یہ شعر کس کا ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. منیر نیازی
  3. حسرت موہانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q43Urdu

مولانا حالی نے بلبل ہند کس کو کہا؟

  1. مرزا داغ دہلوی
  2. سر سید احمد خان
  3. مرزا غالب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q44Urdu

ضرب المثل مکمل کریں گیہوں کے ساتھ ____ بھی پس جاتا ہے

  1. گھی
  2. گھن
  3. سامان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q45Urdu

بیل منڈھے چڑھنا کا کیا مطلب ہے؟

  1. بے سروپا
  2. کامیابی ملنا
  3. ناامیدی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q46Urdu

رات کی رانی کی خوشبو سے کوئی یہ کہہ دے / یہ کس کی نظم کا مصرعہ ہے؟

  1. شبنم شکیل
  2. پروین شاکر
  3. کشور ناہید
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q47Urdu

انڈین شیکسپئر کس کو کہا جاتا ہے؟

  1. رتن ناتھ سرشار
  2. آغا حشر کشمیری
  3. ساحر لدھیانوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q48Urdu

ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ / اٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تیر کون؟ / علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟

  1. مرزا غالب
  2. داغ دہلوی
  3. ناصر کاظمی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q49Urdu

یاد سے تیری دل درد آشنا محمور ہے / جیسے کعبے میں دعاؤں سے فضا معمور ہے / علامہ اقبال نے یہ شعر کس کے لیے لکھا؟

  1. والدہ
  2. والد
  3. بیٹے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q50Urdu

دریافت رسالہ کہاں سے نکلتا ہے؟

  1. پنجاب یونیورسٹی
  2. نمل یونیورسٹی
  3. قائد اعظم یونیورسٹی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q51Urdu

الٰہی برقِ غیرت کی ترپ مجھ کو عطا کر دے / مجھ آتش زیرِ پا کو ساتھ ہی آتش نوا کر دے / مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں کون سی صنف بیان ہوئی ہے؟

  1. حمد
  2. نعت
  3. مناجات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q52Urdu

گواہی دے رہی ہے اس کی یکتائی پہ ذات اس کی / دوئی کے نقش سب جھوٹے ہیں سچا ایک نام اس کا / مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟

  1. ایک بار
  2. دوبار
  3. تین بار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q53Urdu

آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو / جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراق کو دیکھا ہے / فراق گورکھپوری کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے؟

  1. شاعرانہ تعلی
  2. شاعرانہ نکر
  3. مبالغہ آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q54Urdu

خوجی کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟

  1. منشی سجاد حسین
  2. رتن ناتھ سرشار
  3. ڈپٹی نذیر احمد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q55Urdu

فاطمہ اتو ابروئے امت مرحوم ہے / ذرہ ذرہ تیری مشتِ خاک کا معصوم ہے / اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے؟

  1. حضرت فاطمہؓ
  2. فاطمہ بنت عبداللہ
  3. فاطمہ بنت سلیمان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q56Urdu

ادبی دنیا کے مدیر کا کیا نام تھا؟

  1. ڈاکٹر وزیر آغا
  2. صلاح الدین احمد
  3. میرا جی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q57Urdu

کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ / صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا / مرزا غالب کے اس شعر میں کاو کاو سے کیا مراد ہے؟

  1. کوشش
  2. امتحان کرنا
  3. ناکامی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q58Urdu

علامہ اقبال کی نظموں میں فلسفیانہ شعور کی رو کا دورہ ہے؟

  1. 1900-1905
  2. 1905-1908
  3. 1908-1911
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q59Urdu

فقرہ مکمل کریں قلم اور کتابیں میز پر ____

  1. پڑی ہیں
  2. رکھی ہیں
  3. پڑی ہوئی ہیں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q60Urdu

نثر کا ارتقا جہاں سے لے کر کس نثر نگار تک جاتا ہے؟

  1. مولانا محمد حسین آزاد
  2. سر سید احمد خان
  3. مولوی عبدالحق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q61Urdu

نصف صدی، دو چار قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

  1. اسم ظرف مکاں
  2. اسم نکرہ
  3. اسم ظرف زماں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q62Urdu

اقبال اکادمی کب قائم ہوئی؟

  1. 1949
  2. 1951
  3. 1962
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q63Urdu

نو طرز مرصع میر حسین عطا حسین کی تصنیف ہے، یہ کس فارسی کتاب کا ترجمہ ہے؟

  1. عصر قدیم
  2. قصہ چہار درویش
  3. گل بکاؤلی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q64Urdu

طنز و مزاح کا ادبی رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوا؟

  1. دکن
  2. حیدرآباد
  3. دہلی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q65Urdu

منظر نگاری کا بیان کیا کہلاتا ہے؟

  1. مبالغہ
  2. تخیل
  3. قیاس آرائی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q66Urdu

شعر سے اشعار کیا ہے؟

  1. واحد جمع
  2. جمع مکسر
  3. جمع الجمع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q67Urdu

دستور عشاق صنف ہے؟

  1. افسانہ
  2. مثنوی
  3. رباعی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q68Urdu

کون سا جملہ درست ہے؟

  1. فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  2. دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  3. دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q69Urdu

سودا نے کس صنف سخن کا آغاز کیا؟

  1. رباعی
  2. مثنوی
  3. قصیدے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q70Urdu

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی / وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا / پروین شاکر کے اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے؟

  1. لف و نشر
  2. مجاز مرسل
  3. کنایہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q71Urdu

وہ ستارا تھی کہ شبنم تھی کہ پھول / ایک صورت تھی عجب یاد نہیں / ناصر کاظمی کے اس شعر میں کون سی صنعت آئی ہے؟

  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. تلمیح
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q72Urdu

سراپا رہن عشق و ناگزیر الفت ہستی / عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا / یہ شعر مرزا غالب کا ہے جس کے لحاظ سے کیا ہے؟

  1. ریپورتاژ
  2. مسدس
  3. مثنوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q73Urdu

نیکی کر تھانے جا کس کی تصنیف ہے؟

  1. میر امان
  2. ابراہیم جلیس
  3. مجید امجد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q74Urdu

بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل / کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا / یہ شعر کس کا ہے؟

  1. میر تقی میر
  2. مرزا غالب
  3. حسرت موہانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q75Urdu

یہ سب تمہارا اکرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے / یہ نعت کس نے لکھی ہے؟

  1. اقبال عظیم
  2. خالد محمود نقشبندی
  3. مظفر وارثی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q76Urdu

ڈھاک کے وہی تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  1. حقیقت کا واضح کرنا
  2. معاملہ جوں کا توں
  3. اپنی ضد پر اڑے رہنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q77Urdu

گنجینۂ معنی کا طلسم اشارہ دیوانِ غالب کو رشید حسن خان نے مرتب کیا، یہ بتائیے اس کو کس ادارے نے شائع کیا؟

  1. مجلس ترقی ادب لاہور
  2. اکادمی ادبیات
  3. مقتدرہ قومی زبان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q78Urdu

غالب نے کس کو خط لکھنے میں تامل کیا؟

  1. امیر حیدر ناتھ
  2. منشی شیو نارائن
  3. شیر بہادر
  4. تمام درست ہیں
Q79Urdu

کولرج کا قول کیا تھا؟

  1. تنقیدی نظریات
  2. فکر کی گہرائی
  3. رومانوی انتشار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q80Urdu

حسن کوزہ گر کس کی تصنیف ہے؟

  1. رتن ناتھ سرشار
  2. ن م راشد
  3. مستنصر حسین تارڑ
  4. ان میں سے کوئی نہیں

English4 questions

Q97English

The wages of sin ____ hell.

  1. Has
  2. is
  3. Had
  4. None of these
Q98English

Ill luck is:

  1. Unfortunately
  2. Flattering
  3. Fortunately
  4. None of these
Q99English

I know you ____ perform the exam with colors.

  1. Shall
  2. Will
  3. Would
  4. None of these
Q100English

The tree has ____ into the ground.

  1. Fixed
  2. Planted
  3. Struck
  4. None of these

Mathematics2 questions

Q95Mathematics

How many permutations of the letters of the word APPLE are there?

  1. 60
  2. 120
  3. 240
  4. None of these
Q96Mathematics

0.1*0.1*0.1+.02*.02*.02/0.2*0.2*0.2+0.04*0.04*0.04=

  1. 0.125
  2. 125
  3. 0.000125
  4. None of these

Computer4 questions

Q91Computer

Which shortcut key is used to move to next page:

  1. Pg dn
  2. Pg up
  3. CTRL+Pg dn
  4. None of these
Q92Computer

Which is an Input device:

  1. Monitor
  2. Printer
  3. Speaker
  4. None of these
Q93Computer

Binary coded decimal is a combination of:

  1. Two Binary Digits
  2. Three Binary Digits
  3. Four Binary Digits
  4. None of these
Q94Computer

In MS Word which key is used to start new line?

  1. Space
  2. Enter
  3. Tab
  4. None of these

Everyday Science1 question

Q88Everyday Science

Vitamin A is present in:

  1. Egg
  2. Vegetables and leaves
  3. Orange
  4. None of these

Physics2 questions

Q89Physics

Which instrument is used to convey information signal from one place to another:

  1. Thermowell
  2. Transmitter
  3. Controller
  4. None of these
Q90Physics

The speed of light with the rise in the temperature of the medium:

  1. Increase
  2. Decrease
  3. remains same
  4. None of these

Pakistan Studies4 questions

Q27Pakistan Studies

1942 میں مسلم لیگ نے کس تحریک میں حصہ نہیں لیا تھا؟

  1. تحریک خلافت
  2. سول نافرمان
  3. تحریک آزادی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Q82Pakistan Studies

Pervaiz Musharaf was sentenced according to which article of 1973 Constitution:

  1. 12
  2. 06
  3. 260
  4. None of these
Q85Pakistan Studies

Who wrote the book Foundation of Pakistan:

  1. Shareef Ud din Peerzada
  2. Abul Hassan
  3. Amir Hussain
  4. None of these
Q86Pakistan Studies

State Bank of Pakistan was inaugurated on:

  1. 01 July 1948
  2. 01 August 1948
  3. 01 September 1948
  4. None of these

General Knowledge1 question

Q83General Knowledge

Who wrote the book Spirit of Islam:

  1. Syed Ameer Ali
  2. Maulana Muhammad Ali Johar
  3. Abid Azad
  4. None of these

Current Affairs3 questions

Q81Current Affairs

What is Donbas:

  1. Disputed territory between Russia and Norway
  2. Disputed territory between Russia and Ukraine
  3. Disputed territory between Russia and Finland
  4. None of these
Q84Current Affairs

Current Human Rights Minister is:

  1. Faisal Vawda
  2. Shiren Mazari
  3. Faisal Javed
  4. None of these
Q87Current Affairs

Which country will host 2034 Asian games?

  1. China
  2. Saudi Arabia
  3. Japan
  4. None of these