پوبارہ ہونا
محاورہ ہے، جس کے معنی ہیں:
- طالب ہونا
- نقصان ہونا
- سر موڑی لگ جانا
- وارے نیارے ہونا
Labour & Human Resource Department
Opening paper…
پوبارہ ہونامحاورہ ہے، جس کے معنی ہیں:
گنج خوبیکس کی کتاب ہے؟
دیسی مزاحکے نام سے ترجمہ کیا:
نو طرز مرصعکیا ہے؟
نمک دانکے مدیر تھے:
علمی اردو لغتکس ادارے کی شائع کردہ ہے؟
اوراقِ سلیمکا موضوع ہے:
ناولکس زبان کا لفظ ہے؟
آب حیاتکا موضوع کیا ہے؟
آپ،
جناباور
محترمسے کس خاکہ نگار کا نام ذہن میں آتا ہے؟
ان کی نثر کو پڑھنا دلدل میں تیرنے کے مترادف ہےمشتاق احمد یوسفی نے یہ جملہ کس ادیب کے بارے میں لکھا تھا؟
اردو دوستنامی ادبی رسالہ کس نے جاری کیا؟
ترجیع بندایسے مصرعے یا شعر کو کہا جاتا ہے:
رپورٹکس زبان کا لفظ ہے؟
عود ہندیکیا ہے؟
ہائیکوکو متعارف کروانے والے ہیں:
چاکیواڑہ میں وصالکو کس نے اردو کا سب سے بڑا ناول قرار دیا؟
کچھ شاعری ذریعہ عزت نہیں مجھے
شائستگی ادبسے مراد ہے:
یاد اللہ ہوناکا مطلب ہے:
حیوان ظریفکا لقب کس نے دیا؟
ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناناکا مطلب ہے:
فرہنگ آصفیہکے مرتب کا نام ہے:
پاکستانی ادب کے معمارنامی کتابی سلسلہ میں شعراء و ادبا کی سوانح عمریاں شائع کرنے کا کام کس سرکاری ادبی ادارے نے انجام دیا؟
گیتوں،
عشق نامےاور
سات سہاگسے کس شاعر کا نام ذہن میں آتا ہے؟
ناخجرااور
جی بسم اللہکس کے تازہ مجموعے ہیں؟
یا خداکا موضوع ہے:
لوری،
ترانہاور
نغمہکس صنف سخن کی مختلف شکلیں ہیں؟
میرے لبنانکس خاتون ناول نگار کی تصنیف ہے؟
حاجی بغلولکا کردار کس نے تخلیق کیا؟
ستارہ یا بادبانکے مصنف ہیں:
حماقتیںاور
مزید حماقتیںکے مصنف کا نام ہے:
میبل اور میںکے مصنف کا نام ہے:
پاکستانی ادب: شناخت کی نصف صدیکس نقاد کی کاوش ہے؟
سب رسکس دور میں لکھی گئی؟
اردو دنیانامی ادبی رسالے کے مدیر تھے:
یادگار غالبکس کی تصنیف ہے؟
کھڑکی بھر آسمان،
برج خموشاںاور
آگ، گہوارہ و صبرکس کے افسانوی مجموعے ہیں؟
شکنتلاکو فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف نے اردو میں ترجمہ کیا؟
بانگ دراکا دیباچہ کس نے لکھا؟
ولی سے اقبال تککس کی تصنیف ہے؟
پنجابی غالبکے نام سے
دیوان غالبکا منظوم پنجابی ترجمہ کرنے والے شاعر کا نام ہے:
اندر سبھاکو لکھا:
ناوراسکس کی نظموں کا مجموعہ ہے؟
تشبیبکس صنف سخن کا اہم جزو ہے؟
ریل پیل ہونامحاورہ ہے، اس کا مطلب ہے:
کے ٹو کہانی،
منہ ول کعبے شریفاور
سفر شمال کےکس کے سفرنامے ہیں؟
لٹھے لال کرناسے کیا مراد ہے؟
سانیٹکتنے مصرعوں پر مشتمل نظم کو کہا جاتا ہے؟
ہائیکوکے متعارف کنندہ شاعر کا تعلق کس شہر سے ہے؟
You had already left by seven O’ Clock, _____ you?
bitcan be:
Sound?